ہمارے کلچر میں گورے رنگ کو ہی معیار سمجھ لیا گیا ہے
ورنہ جو کشش کالے لوگوں میں ہے وہ گورے لوگوں میں کہاں عام زبان میں بولا جائے تو تیکھے نین نقش کے مالک ہوتے ہیں
ویسے یہ باداموں والی مثال بھی پاکستان میں ہی صادق آتی ہے مجھے کویت میں آئے سات سال کا عرصہ ہو جاتا ہے بادام تو ہر وقت موجود ہوتے ہیں گھر پر لیکن آج تک کڑوا نہیں نکلا کوئی☺☺
اب یہاں کے لوگوں کو کڑوے بادام کے ذائقہ کا ہی نہیں پتا تو ان پر یہ مثال تو صادق نہیں آئی نا