محترم عین صاحب
آداب
اشعار کو بچانے کا فریضہ تو اٹھانا ہی پڑے گا کہ یہ بحر، قافیہ اور ردیف کا درد بھی آپ لوگوں کی عطا ہے تو چارہ گری تو کرنی پڑے گی۔ میں میر جیسی سادہ بھی نہیں کہ کسی کے صاحبزادوں سے دوا لوں۔ ۔ ۔ اچھی خاصی شاعری ہو رہی تھی تھوک کے حساب سے۔ احباب بھی تعریفوں کے ڈونگرے پچھلے ایک...