سطحی و توجیہی علم معاشیات میں اس سے بحث کرتا ہے کہ معاشی تخلیق کا عمل کیا ہے؟ دولت کی تخلیق ، تقسیم اور صرف کا عمل کیسے واقع ہوتا ہے؟
لیکن تخلیقی علم اس امر سے بحث کرتا ہے کہ معاشی تخلیق کو مزعومہ مفادات سے پاک کر کے وسائلِ تخلیق پر قابض محدود گروہوں کی اجارہ داری ختم کرنے اور فرد اور معاشرے کی...