نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    غزل

    جی بالکل بجا فرمایا ٰآپ نے ۔ ۔ شکریہ :):):)
  2. صابرہ امین

    غزل

    دوبارہ شکیب صاحب کا مضمون پڑھا ۔ ۔ ایک دفعہ میں تمام چیزیں یاد رکھنا تھوڑا مشکل لگ رہا ہے۔ ۔ پر کوشش جاری ہے۔ مضمون کے بننے میں جو حصہ ہے سطر کا سورج کی کرن یوں پتہ دیتی ہے سحر کا کیا یہ والا ٹھیک ہے؟ میں پھر کوشش کرتی ہوں ۔ ۔ ۔ شکریہ ویسے ایک بات پو چھنی تھی کہ وصی شاہ اور کئ ایسے ہی...
  3. صابرہ امین

    غزل

    دیکھیئے اب ٹھیک ہے مضمون کے بننے میں جو حصہ ہے سطر کا سورج کی کرن یوں پتہ دیتی ہے سحر کا کردار کو پرکھو گے تو کچھ پل ہی لگیں گے گر ہاتھ نہ چھوڑے کبھی دامن جو صبر کا
  4. صابرہ امین

    غزل

    آداب جی بالکل ۔ ۔ کوشش کرتی ہوں۔ شکریہ
  5. صابرہ امین

    غزل

    شکریہ ۔ ۔ :rose::rose::rose::rose::rose: یہ سب آپ کی نظر کاش شاعری کی بھی جلد اسی طرح تعریف ہو ۔ ۔ آمین
  6. صابرہ امین

    غزل

    "خوبصورت شاعری" ۔ ۔ کان یہ سننے کو بیتاب ہیں ۔ ۔ "خوبصورت نثر" ۔ ۔ دل یہ سن کر بھی جھوم ہی رہا ہے۔ ۔ شکریہ :dancing::dancing::dancing:
  7. صابرہ امین

    غزل

    محترم شکیب صاحب ، آداب بہت شکریہ۔ ۔ آپ نے بڑی عرق ریزی سے مضمون لکھا ہے۔ ایک دفعہ پڑھنا کافی نہیں۔ ۔ بہت سی باتیں سمجھ میں آئیں۔ ۔ جزاک اللہ ۔ ۔ سب سے شروع میں ہی غالب کی کھنچائ ہوتی دیکھی تو بہت خوشی ہوئ۔ ۔ (کمینی خوشی) غالب کے دونوں اشعار میرے پسندیدہ ہیں پر اتنے عیبی ہونگے معلوم نہ تھا۔...
  8. صابرہ امین

    غزل

    واہ یہ تو آسان ہے ۔ ۔ آپ ایک اچھے استاد ہیں ۔ ما شا اللہ شکریہ :applause::applause::applause:
  9. صابرہ امین

    غزل

    محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب, شکریہ "قوافی کے دو الفاظ"، "درمیانی حرف ساکن"،" درمیانی حرف کو متحرک" کا مطلب ابھی سمجھ نہیں آرہا ۔ ۔ مگر امید ہے تھوڑے دنوں کے بعد آ جائے گا ۔ ۔ تو پھر کوشش کر لوں گی ۔ ۔ ہمت نسواں، مد د خدا:)
  10. صابرہ امین

    غزل

    آداب کہیے غزل میں کچھ بہتری آئ یا نہیں موجوں کی روا نی میں جو حصہ ہے لہر کا سورج کی کرن یوں پتہ دیتی ہے سحر کا کردار کو پرکھو گے تو کچھ پل ہی لگیں گے وہ شخص بھلے ہو کسی گاؤں یا شہر کا یا وہ شخص ہو چاہے کسی گاؤں یا شہر کا کیونکر ہو وہ شمشیر بکف برسر میداں ہو جائے جو عادی یہ بدن لقمئہ تر...
  11. صابرہ امین

    غزل

    :)
  12. صابرہ امین

    غزل

    محترم محمد عدنان اکبری صاحب آداب آپ کے قیمتی مشورے سے بالکل اتفاق ہے۔ بس ذرا شاعری سے دودو ہاتھ ہو جائیں، پھرانشااللہ ۔ آپ کی حوصلہ افزائ کا شکریہ۔ جزاک اللہ
  13. صابرہ امین

    غزل

    :)
  14. صابرہ امین

    غزل

    محترم عین صاحب آداب اشعار کو بچانے کا فریضہ تو اٹھانا ہی پڑے گا کہ یہ بحر، قافیہ اور ردیف کا درد بھی آپ لوگوں کی عطا ہے تو چارہ گری تو کرنی پڑے گی۔ میں میر جیسی سادہ بھی نہیں کہ کسی کے صاحبزادوں سے دوا لوں۔ ۔ ۔ اچھی خاصی شاعری ہو رہی تھی تھوک کے حساب سے۔ احباب بھی تعریفوں کے ڈونگرے پچھلے ایک...
  15. صابرہ امین

    غزل

    معزز استادِ محترم الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ
  16. صابرہ امین

    غزل

    ممکن ہی نہیں دل کی جو اس پر نہ نظر ہو محبوب کے چوبارے سے جب اسکا گزر ہو سر چڑھ کر بولے گا مرے عشق کا جادو گرتیرِ نظر میرا، ترے پارِ جگرہو خیرات ترے عشق کی پوری نہیں پڑتی اتنا تو مجھے دان کہ جو میری گذر ہو مل کر جو کبھی بیٹھیں جڑیں کھودیں...
  17. صابرہ امین

    غزل

    ٭متعلق
  18. صابرہ امین

    غزل

    محترم الف عین صاحب آداب ہر شعر کے الگ الگ تبصرے کو دیکھ کر لگا کہ ھنوز د لی دور است اونٹ پہاڑ کے نیچے آنے کا مطلب پہلی مرتبہ صحیح سے سمجھ آیا ہے ۔ خرابہ کہیں پڑھا تھا تو استعمال کر ڈالا ۔ یہ لوگ بھی نہ ۔ ۔ ۔ پہلے "پورا گھاٹا " لکھا تھا بعد میں نظیر اکبر آبادی یاد آ گئے۔ ۔ ۔ "یا سود بڑھا کر...
  19. صابرہ امین

    غزل

    ۔
  20. صابرہ امین

    غزل

    محترم محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب یہ تو "کن" ہو گیا ۔ ۔ غیب سے مدد آ گئ ۔ ۔آپ ذریعہ بن گئے ۔ ۔ اور اپنے رب کی کونسی کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ۔ ۔ جزاک اللہ
Top