مجھے یقین تھا کہ یہاں کوئی عقل مند ہندوستان میں مغل ادوار میں عصری تعلیم دینے والے اداروں کے جواب میں عرب اور افریقہ کے مدرسوں کے نام گنواتا نظر آئے گا۔ وہی ہوا۔
اجی قبلہ۔۔ آپ کی گنوائی گئی دونوں یونیورسٹیاں نہ ہندوستان سے ہیں نہ مغل ادوار سے۔ مزید برآں یہ ایک عرصہ تک محض Theological institutes...