نتائج تلاش

  1. عثمان

    سفیر پاکستان

    فیس بک جوائن کرنے کے لوگوں کے پاس بہت سے مقاصد ہیں۔ آپ کے دھاگے کا مقصد کیا ہے ؟
  2. عثمان

    سفیر پاکستان

    اس پیج کو جوائن کر کے اراکین کریں گے کیا ؟
  3. عثمان

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    کیا حکومتی اداروں کے ترجمان اور لابیسٹ "ناجائز" کام کرتے ہیں ؟ کیا کسی ملزم کا وکیل "ناجائز" کام کرتا ہے ؟ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟
  4. عثمان

    ماروی میمن کا کارڈ آف آنر؟

    انہیں اپنے ایک جائز کام کی تنخواہ دی جاتی ہے۔ اس میں ایسی کیا بات ہے۔
  5. عثمان

    کیا کیا جائے۔۔؟؟؟

    کسی مقصد کا پہلے سے تعین ضروری نہیں۔ بعض اوقات مقصد راستے میں بھی مل جاتا ہے۔ :)
  6. عثمان

    کیا کیا جائے۔۔؟؟؟

    ہیلو! :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں۔ ہمارے ہاں اکتوبر میں منائی جاتی ہے۔ نومبر کا آخر تو یہاں سردی میں شمار ہوتا ہے۔ تاہم ہوسکتا ہے امریکہ میں یہ فرق جنوبی ریاستوں کے موسم کی وجہ سے آیا ہو۔
  8. عثمان

    دو عورتیں

    یہ چار جملے ٹائپ کرنے کی بجائے کاپی پیسٹ کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    نومبر کے آخر میں۔ امریکی تھینکس گونگ واقعی کافی دور ہے۔ :)
  10. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    مصنف کا اپنے قاری پر اثر تو ہوتا ہے۔ :)
  11. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    یاسیت تو خیر نہیں، اللہ کا شکر ہے۔ :) موجودہ نوکری کو کوئی ڈیڑھ برس ہوچکا ہے۔ :)
  12. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    ہمارا ہیلی کاپٹر بھی ہمارے جہاز پر ہچکولے لیتا پہنچا تھا۔ :)
  13. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    دوسری ملاقات چھ دن پانی پہ ہچکولے لینے کے بعد میں ایک بار پھر نارفاک کی بندرگاہ پر تھا۔ جیٹی سے چل کر باہر آیا تو اندھیرا پھیل چکا تھا۔ ادھر اُدھر سے ٹیکسی کا نمبر حاصل کرنے کی کوشش کی۔ آخر ابن سعید ہی کا نمبر ملایا۔ معلوم ہوا کہ اب وہ چھَڑے نہیں رہے بلکہ بمع اہل و عیال مقیم ہیں۔ اب تو ان سے...
  14. عثمان

    مولوی انگریز

    آپ کو تبصرہ سمجھ نہیں آیا.
  15. عثمان

    مولوی انگریز

    آپ کا بھلا کرنے کی مجھے کیا ضرورت پیش آئی.
  16. عثمان

    مولوی انگریز

    "انگریز" کی مطالعہ کتب کے متعلق کیا رائے ہے ؟ مصنف سے مدیر، ناشر سے دکاندار تک۔۔ سب متحرک ہوتے ہیں ، ماسوائے مطالعہ کرنے والے کے۔ ایک اچھی کتاب کی طرح ایک معیاری فلم آپ کو تخیل پرست نہیں بناتی۔ بلکہ آپ کے ذہن کو ایسی تحریک دیتی ہے کہ آپ موضوع کو ایک نئے پہلو سے دیکھنے سے واقف ہوجاتے ہیں۔...
  17. عثمان

    پچھلی ملاقات والے دھاگے میں اس ویک اینڈ پر انشااللہء اپ ڈیٹ کی جائے گی۔ :)

    پچھلی ملاقات والے دھاگے میں اس ویک اینڈ پر انشااللہء اپ ڈیٹ کی جائے گی۔ :)
  18. عثمان

    بہت اچھی رہی۔ :)

    بہت اچھی رہی۔ :)
  19. عثمان

    شکریہ! میں گھر پہنچ چکا ہوں۔ :)

    شکریہ! میں گھر پہنچ چکا ہوں۔ :)
Top