ایک کرنل کنویں میں گر گئے۔۔۔!
سپاہی رسہ کنویں میں پھینکتے جیسے ہی کرنل اوپر آتے تو سپاہی رسا چھوڑ کر کرنل کو سلیوٹ مارتے کرنل پھر کنویں میں گر جاتے۔
ایک تجربہ کار سپاہی نے مشورہ دیا کہ کسی بریگیڈئیر کو تکلیف دیتے ہیں تا کہ انہیں کرنل کوسلیوٹ نہ کرنا پڑے۔
بریگیڈئیر نے رسہ ڈالا کرنل نے رسہ پکڑا...