ایک سوال یہ بھی ہے ذہن میں:
یہ نواب اور قوم پرست رہنما جو بھی ہوتے ہیں کیا انہیں کبھی یہ خیال آتا ہے زندگی میں کہ اپنے ہاتھوں میں موجود دولت اور اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے عام عوام کے لیے تعلیم، خوراک اور صحت کی سہولتوں کی اس قدر فراوانی کر دیں اور اس اعلی درجہ پرپہنچا دیں اپنے علاقوں میں کہ...