لطیفہ یہ ہے کہ پیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی ف والوں نے اپنے پارٹی اکاؤنٹس کی کوئی تفصیل بار بار مانگنے کے باوجود بھی الیکشن کمیشن کو نہیں دی ہوئی۔
لیکن ان کا اصرار ہے کہ تحریک انصاف کو سزا دی جائے کہ جس نے تمام تفصیلات جمع کروا رکھی ہیں۔
سرحد پار تجارت کیلیے اقدامات؛ پاکستان کی رینکنگ میں31 درجہ بہتری
ارشاد انصاری منگل 19 جنوری 2021
اصلاحات متعارف کرانے کے بعد پاکستان عالمی دنیا کی فہرست میں 142 سے 111 ویں پوزیشن پر آگیا (فوٹو : فائل)
اسلام آباد: ایف بی آر کی اصلاحات کے باعث پاکستان کے سرحد پار تجارتی انڈیکس میں پاکستان...
بڑے بڑے تعلیم یافتہ متعلقہ شعبہ میں کام نہ ملنے پر ریڑھیاں لگانے پر مجبور ہیں۔ اگر پڑھ لکھ کر بھی یہی کرنا ہے تو بہتر ہے ابھی بچپن سے ہی ہنر مند انسان بنا جائے۔ کیونکہ ہنر مند کبھی بھوکا نہیں مرتا۔
پروفیسر شوکت اللہ شوکت اب اس پر یہ نہ کہہ دیں کہ نوکریاں دینا بھی حکومت کا کام ہے کیونکہ حکومت نوٹ...
پتا نہیں کیوں ہم نے پوری حکومت کو سوشل ویلفیر کا محکمہ سمجھ رکھا ہے جب ڈائرکٹ ٹیکسیشن نہ ہونے کے برابر ہے اور سال میں اکٹھا کیا گیا آدھا ٹیکس پچھلی حکومتوں کے قرضوں کی ادائیگی میں جا رہا ہے :)
حکومت قلیل وسائل میں اپنے خود کے واجبی خرچے پورے کرنے سے قاصر ہے۔ وہ کیسے ملک کے ہر غریب کا سرکاری...
ذیلی محکموں میں اگر کوئی کھا پی رہا ہے تو وہ اعلی سطح پر ایف آئی اے اور نیب کے علم میں لانا چاہیے۔ کم از کم عمران خان حمزہ شہباز کی طرح بچوں کو اعلی اخلاق کا یہ درس تو نہیں دے رہا کہ کرپشن ہوتی ہے، عوام احتساب کرتے ہیں، یہی پاکستان کا مقدر ہے :)
آپ سمجھتے ہیں تحریک انصاف کے جلسوں کی تصاویر فوٹوشاپ ہیں تو ۲۰۱۴ کے اخبارات نکال کر دیکھ لیں یا یوٹیوب پر ان جلسوں کی ویڈیو کوریج دیکھ لیں جو آج بھی ریکارڈ کا حصہ ہے۔
کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران غریب عوام میں ۲۰۰ ارب روپے تقسیم کئے گئے جو مستحقین کو ملے اور عالمی اداروں نے اس کا اعتراف کیا۔
Rs193.96 billion distributed under Ehsaas cash programme
UK firm declares Ehsaas Programme a success - Pakistan - Business Recorder