اور ایک کزن ہے جو نسوار کا استعمال بھی کرتا ہے۔ ایک مرتبہ میں نے دیکھا کہ (نسوار استعمال کے بعد منہ سے نکالتے ہیں وہ سخت اور کھجور کی گٹھلی جتنی ہوتی ہے) وہ جا بجا بکھری پڑی تھیں۔ میں نے نسوار استعمال کرنے والے سے پوچھا کہ کیا یہاں بکریاں آئی تھیں۔ جا بجا مینگنیاں پڑی ہوئی ہیں۔ پھر اس کے بعد جو...