:) :)
ٹھیک ہے عائشہ لیکن زیادہ دیر نہیں لگانی ہے بلکہ جلد ہی بتا دیں کیونکہ سید فصیح احمد بھائی کو ڈشز تیار کرنے اور پکانے کے لیے بھی وقت چاہیے ہو گا اور پھر نیرنگ خیال بھائی کو ڈیلیوری وقت پر پہنچانا ہو گی اور پھر ماہی احمد نے سب کچھ سجانا ہو گا افطار...