شیخ نصیر الدین اودھی فرماتے ہیں جب میں قاضی محی الدین کاشانی کے پاس علومِ ظاہری پڑھتا تھا ، ایک دفعہ ایسا بیمار ہوا کہ سب لوگ میری زندگی سے مایوس ہوگئے۔ حسنِ اتفاق سے شیخ نظام الدین اولیاءؒ میری عیادت کے لیے تشریف لائے۔ اس وقت میں بے ہوش پڑا تھا۔ حضرت نے دستِ مبارک میرے منہ پر پھیرا تو میں فورا...