نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول حسیں گلاب کے پھول، ارغواں گُلاب کے پھول مجید امجد
  2. سیما علی

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    بے تکلّف بھی تِرا حُسنِ خُود آرا تھا کبھی اِک ادا اور بھی تھی حُسنِ ادا سے پہلے فراق گورکھپوری
  3. سیما علی

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    عشق تھا اور عقیدت سے ملا کرتے تھے پہلے ہم لوگ محبت سے ملا کرتے تھے روز ہی سائے بلاتے تھے ہمیں اپنی طرف روز ہم دھوپ کی شدت سے ملاکرتے تھے
  4. سیما علی

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیں فرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
  5. سیما علی

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    غم مجھے دیتے ہو اوروں کی خوشی کے واسطے کیوں برے بنتے ہو تم ناحق کسی کے واسطے ریاضؔ خیر آبادی
  6. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈُھونڈ رہا ہے پاگل ہے جو دُنیا میں وَفا ڈُھونڈ رہا ہے خُود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کر اَب سر کو چُھپانے کی جگہ ڈُھونڈ رہا ہے کل رات تو یہ شخص ضیا بانٹ رہا تھا کیوں دِن کے اُجالے میں دِیا ڈُھونڈ رہا ہے شاید کے ابھی اُس پہ زوال آیا ہوا ہے جُگنُو جو اندھیرے میں...
  7. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 25 ( غ ) ( ی ) ( ڑ ) ( ن ) ( ق ) ( ا ) #Hijjay https://hijjay.com
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 فی الحال بھی سناٹا ہے ۔۔۔۔۔۔
  9. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سر لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی کوئی حد ہے ان کے عروج کی بلغ العلیٰ بکمالہ یہی ابتدا یہی انتہا یہ فروغ جلوۂ حق نما کہ جہان سارا چمک اٹھا کشف الدجیٰ بجمالہ رخ مصطفیٰ کی یہ روشنی یہ تجلیوں کی ہماہمی کہ ہر ایک چیز چمک اٹھی کشف الدجیٰ بجمالہ وہ سراپا رحمت کبریا کہ ہر اک پہ جن کا...
  10. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عجب کیا گر مجھے عالم بایں وسعت بھی زنداں تھا میں وحشی بھی تو وہ ہوں لا مکاں جس کا بیاباں تھا خواجہ عزیز الحسن مجذوب لا مکاں
  11. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 27 ( ٹ ) ( ا ) ( ض ) ( د ) ( ی ) ( س ) #Hijjay https://hijjay.com
  12. سیما علی

    ہائے میں اَس کا منتظَر ہی نہیں- ایک نئی غزل

    واہ کیا بات ہے شکیل بھائی بے حد کمال
  13. سیما علی

    آپ کو بہت بہت مبارک بھیا

    آپ کو بہت بہت مبارک بھیا
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیلولہ ایک حالیہ طبی تحقیق میں دیکھا گیا تھا کہ ماہ رمضان کے دوران قیلولے کا مثالی دورانیہ کتنا ہونا چاہیے۔ روزے رکھنے والے ایتھلیٹس پر ہونے والی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ روزے کے دوران 40 منٹ کے قیلولے سے جسمانی اور ذہنی کارکردگی میں نمایاں بہتری آتی ہے دوپہرکو ظہر کے بعد قیلولے سے اس دباؤ...
  15. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 25 ( ک ) ( ے ) ( ن ) ( ب ) ( ص ) ( ی ) #Hijjay https://hijjay.com
  16. سیما علی

    محفل کی بارہ دری

    جمعہ مبارک
  17. سیما علی

    محفل کی بارہ دری

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیوں نہ مہکے یہ بہار رمضان کی وجہ سے ہے
Top