اگر آپ ایک درخت یا جانور ہوتیں تو کونسا اور کیوں؟
میں اگر درخت ہوتی تو نیم کا مجھے بڑا اچھا لگتا ہے اور اگر جانور ہوتی تو میں ہوتی چھوٹی سی چڑیا یا ڈالفین یا پھر سفید والی شیرنی جو برف میں رہتی ہے۔۔۔
گٹروں کے ڈھکن گول ہی کیوں ہوتے ہیں؟
مجھے کیا پتہ ۔۔۔۔۔
آخری کتاب کونسی پڑھی؟
آخری کتاب جو ابھی...