صفحہ 182
ذرا دن سے آ جاتا۔ گھڑی بھردن رہے گرہ لگائی جائے گی۔
میں :۔ اگرچہ مجرے کا دستورنہیں ہے مگرخیر بیگم صاحب نے یاد کیا ہے تومیں سویرے سے حاضر ہو کر مبارک باد گاؤں گی۔
واقعی وطن کی قدر باہرجا کے ہوتی ہے۔ کانپور میں سیکڑوں جگہ مجرے ہوئے مگر کہیں جانے کا ایسا اشتیاق ابھی تک نہیں ہوا تھا۔ جی...