آپ کے تحریر کردہ ان آدھ درجن مراسلوں میں شطرنج اور بورڈ گیمز کا ذکر کہاں ہے؟
یا اگر آپ کا مدعا اتنا ہے کہ یہ لہو و لعب اس لیے حرام ہے کہ دین کے بنیادی مقاصد سے غافل کرتے ہیں تو یہ بات دو فقروں میں پہلے ہی تسلیم کی جا چکی ہے۔
آپ کا بنیادی تھیسز ہے کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ بیشتر موضوعات پر...