نتائج تلاش

  1. عثمان

    ایک اور سانحہ ... !

    وہ کیسے؟
  2. عثمان

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    جہاں تک میں سمجھا ہوں آپ اور دوسرے مبصرین کے موقف میں کوئی خاص فرق نہیں ماسوائے اس کے کہ اگرچہ آپ ارتقاء کو اس کی تمام جزویات کے ساتھ من عن تسلیم کرتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ لفظ "کرئیشن" کی از سر نو تعریف کر کے تبصرے میں ڈالنا چاہتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ لفظ "کرئیشن" کے جھنجھٹ میں پڑنے کی ضرورت...
  3. عثمان

    انکم ٹیکس

    میں سمجھا کہ آپ فیملی کو کینیڈا بجھوانے کا سوچ رہے ہیں۔ بہرحال خوش آمدید! :)
  4. عثمان

    انکم ٹیکس

    بیرون ملک کمائی گئی آمدن پر ٹیکس غالبا امریکہ ہی میں ہے۔ کینیڈا میں ایسا کوئی ٹیکس میرے علم میں تو نہیں۔ ویسے آپ کینیڈا ہی کی بابت کیوں پوچھ رہے ہیں ؟ :)
  5. عثمان

    انکم ٹیکس

    میں بھی یہی سافٹوئیر استعمال کرتا ہوں۔
  6. عثمان

    شجرِ سایہ دار

    بہت اچھی تحریر ہے۔ :)
  7. عثمان

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    مبارک ہو! :) آپ کی شمولیت اس محفل میں اچھا اضافہ ہے۔ :)
  8. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    مارکو ربیو کے دستبردار ہونے کا کافی افسوس ہوا۔ ایک اچھا امیدوار تھا جو رپبلکن پارٹی کو دہائیوں پرانی روایتی سیاست سے آگے ایک نئے دور میں لے جاسکتا تھا۔ اب ہماری نیک تمنائیں ہلری کلنٹن کے ساتھ ہیں۔ :)
  9. عثمان

    مجھے ڈر ہے ۔

    پہلی بات تو یہ کہ عنیقہ ناز کو یاد کرنے کا بہت شکریہ۔ :) واقعی اردو بلاگنگ کی دنیا میں وہ منفرد تھیں۔ عفاف اظہر کون ہیں۔ ان کے بلاگ کا ربط مل جائے تو خوب ہو۔ اپنی رائے دینے سے ہرگز نہ گھبرائیں۔ ہاں رائے کہاں دینی ہے اورکہاں نہیں اس کے انتخاب میں احتیاط کرنا ہے۔شاکر کی بات درست ہے کہ فیس بک اس...
  10. عثمان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    کیا فرق ہے اس مولوی اور کسی دوسرے مولوی کے موقف میں ؟
  11. عثمان

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    شائد تم ان دھاگوں میں جاتی نہ ہوگی۔ یا پھر تمہارا حسن ظن ہے۔ :)
  12. عثمان

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    کسی زمانے میں میں محفل میں کافی تنک مزاج تھا۔ پھر طبعیت میں ٹھہراؤ آگیا۔ :) اب تو کئی مراسلے دیکھ کر سوچتا ہوں کہ ایسا جواب دوں کو مبصر کو پتا لگ جائے لیکن پھر لکھ کر قبل از اشاعت ہی مٹا دیتا ہوں۔ :)
  13. عثمان

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    مطلب سرورق کھولا اور ساتھ ہی بند کر دیا۔ :)
  14. عثمان

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    ہاں پچھلے ایک برس سے مراسلوں کی تعداد کچھ سست ہوگئی ہے۔:)
Top