حمید بھائی آپ کی بات درست ہے کسی حد تک مگر پوری طرح نہیں۔
پہلی بات:
آشفتہ، شوریدہ، پاکیزہ، وگرنہ، تشنہ، بچہ، زندہ، بندہ، نہ اور ایسے دیگر الفاظ۔
ان میں حرف ”ہ“ موجود نہیں ہے۔
صرف زبر ہوتا ہے۔ اب اگر کوئی یہ کہے کہ ”نہ“ کو دو حرفی یا سبب خفیف نہ باندھو تو اس کی رائے کا احترام کرنا ضروری ہے۔ عمل...