نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    بحرِ شکست اور علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ

    یہ کس طرح کی ٹیگنگ ہے جسکا نوٹیفکیشن ہی نہیں ملا۔ o_O
  2. مزمل شیخ بسمل

    مختصر بحر میں ایک کوشش، احباب کی آراء کی منتظر۔۔

    ان کا کام عروض میں فضول کی سائنس کو گھسانا ہے۔ :) کیا کہیں جنہیں خود عروض نہیں آتا وہ نئے نئے طریقے نکالتا ہے۔ بلکہ اب تو ”منطقی قافیہ“ کے نام سے بھی ایک صاحب رقم طراز ہیں۔ :D
  3. مزمل شیخ بسمل

    مختصر بحر میں ایک کوشش، احباب کی آراء کی منتظر۔۔

    جی یہی بات ہے۔ مستفعلن غیر حقیقی تقطیع ہے۔ عجیب باتیں تو نئے عروضی کرتے ہیں۔ پرانے والوں کی بات پر عمل کر لیا جائے تو کوئی مسئلہ ہی نہ ہو۔ :)
  4. مزمل شیخ بسمل

    مختصر بحر میں ایک کوشش، احباب کی آراء کی منتظر۔۔

    ایک رکنی بحر ہونا عروضی اصول کے خلاف ہے۔ سو ہم اسے مربع کہتے ہیں۔ بحر متقارب مربع اثلم محذوف ارکان: فعلن فَعَل
  5. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

    ویسے یہ صاحبہ ہیں کون؟ اور کن کو عطا کی جاتی ہیں؟:!:
  6. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

    اللہ اکبر!!! الٹے سیدھے نمبر کیسے ہوتے ہیں؟ مثلاً 9 اور 6؟ 2 اور 5؟ وغیرہ؟ ویسے جو بھی ہے بڑا انٹرسٹنگ کام ہوگا۔ مجھے بھی شاگردی نصیب ہو کاش۔ :sick:
  7. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

    مجھے یقیناً اور حقیقتاً کچھ سمجھ نہ آیا۔ :sleep:
  8. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

    فکر سے آپ کی مراد؟ کیا مجھ جیسا آدمی فکر کرسکتا ہے کسی کی؟:laugh:
  9. مزمل شیخ بسمل

    ہو رہی ہو گی ہجو، خیر کوئی بات نہیں

    کام نہیں کر رہی کوئی بھی لنک۔ :(
  10. مزمل شیخ بسمل

    ہو رہی ہو گی ہجو، خیر کوئی بات نہیں

    کیا نور الغات پی ڈی ایف میں ملسکتی ہے؟
  11. مزمل شیخ بسمل

    کچھ کیجے بگڑتا ہے۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    استاد محترم۔ مجھے اندازہ ہے یہ وزن دیگر مصاریع سے مختلف ہے۔ یہ مفعولن مفعولن پر تقطیع ہوگا جیسا کے اس بحر میں اجازت ہے۔ مفعولُ مَفَاعیلن تحنیق کے ذریعے کہیں بھی درمیان والے متحرک کو ساکن کیا جاسکتا ہے۔ تو مفعولم فاعیلن رہے گا جو مفعولن مفعولن کے برابر ہے۔ اور ترنم میں بھی کوئی قابل شناخت فرق...
  12. مزمل شیخ بسمل

    کچھ کیجے بگڑتا ہے۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    الفت ہے کام ایسا, کچھ کام نہیں ہوتا. وزن میں ہے یہ مصرع.
  13. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    میرا مضمون ہندی بحر کی حقیقت پڑھیں. سمجھیں. سمجھ نہ آئے تو پوچھیں پوری بحث موجود ہے وہاں اس حوالے سے.
  14. مزمل شیخ بسمل

    بحر بتائیے

    متقارب اثرم مقبوض محذوف
  15. مزمل شیخ بسمل

    شعر

    حمید بھائی آپ کی بات درست ہے کسی حد تک مگر پوری طرح نہیں۔ پہلی بات: آشفتہ، شوریدہ، پاکیزہ، وگرنہ، تشنہ، بچہ، زندہ، بندہ، نہ اور ایسے دیگر الفاظ۔ ان میں حرف ”ہ“ موجود نہیں ہے۔ صرف زبر ہوتا ہے۔ اب اگر کوئی یہ کہے کہ ”نہ“ کو دو حرفی یا سبب خفیف نہ باندھو تو اس کی رائے کا احترام کرنا ضروری ہے۔ عمل...
  16. مزمل شیخ بسمل

    بڑھا دیتی ھیں عمروں کَو نہ جانے یہ کتابیں کیوں،،،، میں چھوٹا تھا مگر سر پر کئ صدیوں کا سایہ تھا

    بڑھا دیتی ھیں عمروں کَو نہ جانے یہ کتابیں کیوں،،،، میں چھوٹا تھا مگر سر پر کئ صدیوں کا سایہ تھا
  17. مزمل شیخ بسمل

    ایک کہانی

    let's start a new thread for the very topic as to be having Shamshad Bhai's order followed :)
Top