کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ جوں جوں ریزر میں بلیڈ کی تعداد بڑھتی جاتی ہے توں توں کم بلیڈ والے ریزر کا معیار گرتا جاتا ہے تا کہ صارفین کمپنی کی پرائم پراڈکٹ استعمال کرنے پر مجبور ہوں۔
میں پچھلے تین برس سے جلیٹ فیوژن استعمال کر رہا ہوں۔
پورچ کے دائیں جانب واش روم سے پہلے خالی جگہ کچھ ضائع معلوم ہو رہی ہے۔
کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ وہ واش روم کچھ آگے ہو اور پیچھے ایک اور سٹور روم بن جائے جس کا راستہ سیڑھیوں کے ساتھ نکلتا ہو۔
اول تو اپنی صحت کا مناسب خیال رکھنا نازک مزاجی نہیں ہے۔
دوسرے یہ کہ اگر کسی کے پاس مناسب سہولت موجود نہ ہو تو پروا نہ کرنا اس کی "مضبوط مزاجی" نہیں بلکہ مجبوری ہے۔
اور اگر سہولت ہونے کے باوجود پروا نہ کرے تو لاپرواہی۔
ویسے اس زمانے میں بھی جب لوگوں کے جسموں سے خشکی کی وجہ سے خون رستا ہوگا تو وہ...