نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    غزل برائے اصلاح

    ہمت مت ہاریں، کوشش جاری رکھیں۔ یہاں فورم پر ہی آپ کو بہت اچھا مواد مل جائے گا۔
  2. عرفان سعید

    غزل برائے اصلاح

    حکومت میں آنے سے پہلے خان صاحب بھی زور و شور سے یہی کہا کرتے تھے۔
  3. عرفان سعید

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    وہ تو ٹھیک ہے، اب اگر فرقان احمد بھائی نے غلطی کی ہے تو ریٹنگ سے احساس دلانا تو بنتا ہی ہے! :)
  4. عرفان سعید

    مصر کے سابق صدر مرسی عدالت میں انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  5. عرفان سعید

    ایس ایم ایس بھیجنے میں مسئلے کا سامنا

    ضرور "آپ" کا نام "یاقوت"، بھیجیں!
  6. عرفان سعید

    ایس ایم ایس بھیجنے میں مسئلے کا سامنا

    شاعری کے بجائے کوئی معقول پیغام بھیج کر دیکھیں!
  7. عرفان سعید

    محفلین کے اختیارات

    حرم کی کنیزوں کے ذرا نام تو بتائیں!
  8. عرفان سعید

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    پہلا سوال: ایمانِ مفصل اور ایمانِ مجمل باترجمہ سنائیں!
  9. عرفان سعید

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    بھائی آپ بھی زیرو میٹر یاقوت نہیں رہے!
  10. عرفان سعید

    محفلین کے اختیارات

    یار ایک بات تو بتاتا جا، ہم وقت کے ساتھ بوڑھے ہو رہے ہیں اور آپ کی عمر کم ہو رہی ہے، یہ کس معجون کا کرشمہ ہے؟
  11. عرفان سعید

    محفلین کے اختیارات

    یہ شغل آپ نے ساڑھے آٹھ ہزار مراسلوں میں صرف 3 بار فرمایا ہے۔ اسی لیے تو میرے پسینے نکل رہے تھے کہ اس قسم کا شغل میرے ساتھ کیوں کیا!
  12. عرفان سعید

    محفلین کے اختیارات

    آپ نے تو قصہ ہی پاک کر دیا! ویسے میں بھی کل سے مسلسل اضطراب کا شکار تھا کہ میں نے ایسا کیا کردیا کہ آپ نے میرے مراسلے کو شمشیرِ پسندیدگی سے کاٹا!
  13. عرفان سعید

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    پنچھی تھوڑی، یاقوت ہاتھ آیا ہے!
  14. عرفان سعید

    غیر حاضری کے بعد

    اللہ تعالی آپکی اہلیہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دیں۔ آمین
  15. عرفان سعید

    محفلین کے اختیارات

    ٹھیک پہنچ رہے ہیں!
  16. عرفان سعید

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    گھسے پٹے کا اندازہ کچھ یوں لگایا جا سکتا ہے گھِسا: کُل مراسلے پِٹا: محصول منفی درجہ بندیاں اس کلیے کے مطابق اس لڑی میں ابھی تک گھِسے اراکین زیادہ ہیں۔ جاسم محمد کے آنے کے بعد البتہ پِٹے کا دور شروع ہو گا!
  17. عرفان سعید

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے! یعنی گھِسے پٹے محفلین کو ٹیگ نہیں کرنا! اب سمجھ آگئی!
  18. عرفان سعید

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    کچھ سمجھ تو آئے کہ اس لڑی کو کدھر لے کر جانا ہے!
Top