نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    گُلِ یاسمیں نے آپ کو پنجابی سکھوا ہی دی۔
  2. صابرہ امین

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    اچھا موضوع ہیں اور آج کل کا مسئلہ بھی ۔ سبزیاں اگر ٹھیک سے پکائی جائیں تو بہت لذیذ ہوتی ہیں۔ پکانے کا طریقہ بھی سبزیوں سے بددل کر دیتا ہے۔ بھنڈی، توری کی بھجیا، آلو پالک یا بینگن کا بھرتا۔ سبزیوں کے پکوڑے یا مکس سبزیوں کی بھجیا یا بریانی۔ سلاد اور کئی ایک ڈشز ۔ نہایت مزیدار ہوتی ہیں۔ ہمارے گھر...
  3. صابرہ امین

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    آخر کو آپ کے صاحب زادے ہیں۔ جب آپ ہی نہیں کھاتے تو وہ کیوں آپ کے جال میں آئیں؟
  4. صابرہ امین

    متاعِ زیست لٹا کر جو تنگ دست ہوں میں

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: ، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ متاعِ زیست لٹا کر جو تنگ دست ہوں میں نہیں ہے غم مجھے اس کا کہ فاقہ مست ہوں میں گمان رکھتے ہیں جو حوصلے میں پست...
  5. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    جی بزرگوار ، ایک مضمون عنایت کیجیے۔ منتظرم
  6. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    راحیل بھائی نے اس شعر سے متعلق ایک عمدہ وضاحت دے دی ہے۔ مگر آپ آئندہ بھی مشورہ سے بلاتکلف نوازیے گا۔ اصلاح سخن میں پیش کرنے کا مقصد ہی یہی ہے۔ آپ کا بہت شکریہ اکمل زیدی بھائی
  7. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    سپاس گذار ہوں۔ بہت شکریہ
  8. صابرہ امین

    غزل برائے اصلاح : اپنی باتوں سے مکرنا نہیں آتا ہے مجھے

    ماشا اللہ اچھے جا رہے ہیں آپ۔ اللہ قلم اور خیالات میں اور برکت دے۔ آمین
  9. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    بڑا شگفتہ شگفتہ جواب ہے آپ کا! بہت شکریہ
  10. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    آپ کی ممنون و مشکور ہوں۔
  11. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہو جاتا ہے کبھی کبھی کہ سامنے کی چیز نظر نہیں آتی۔
  12. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت ہو گی کسی جگہ استعمال کرنے کی۔ ویسے @سیما آپا بار بار حروف تہجی لکھ دیتی ہیں تو غلطی کا احتمال کم ہی ہوتا ہے۔ اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
  13. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    آپ سے ایک نظر ثانی کی استدعا ہے۔ شکریہ ہم کو تکیہ تھا استخارے پر یعنی زندہ تھے اک اشارے پر زندگی لے چلی جہاں ہم کو ہم بہے آس ہی کے دھارے پر ہم بجھے، دل بجھا، امید بجھی بخت کے ڈوبتے ستارے پر دل دیا اس کو درد کے بدلے ہم کو ہے ناز اس خسارے پر وہ طلب گار ہیں ہمارے اب آنکھ حیراں ہے اس نظارے پر...
  14. صابرہ امین

    نظم: فریبی

    واقعی خیالات محض دھوکا ہی تو ہیں ۔ اچھی سادہ سی نظم۔
  15. صابرہ امین

    گنجے نہاری والے

    یہ سب تین بار پڑھ کر بھی دماغ کی لسی بنائی جا سکتی ہے۔
  16. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب سوجھی آپ کے باس کو۔ ۔ :LOL::LOL:
  17. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے والوں کا انتظار ہی کیا جا سکتا ہے کہ شاید وہ لوٹ آئیں۔
  18. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حوصلہ رکھیے۔ اچھے بڑے لڑی کی ترتیب کا خیال بھی رکھتے ہیں۔
  19. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    ایسے تکیے ہمارے گھر بھی پائے جاتے تھے اگرچہ اشعار مختلف تھے جو کہ یاد نہیں ۔ ۔ اور ان کے چاروں طرف امی کے ہاتھ کی بنی کروشیے کی چوڑی بیل بھی۔ " یہ خداپہ تکیہ " کیا اور کیسا ہوتا ہے۔ ہاہاہا۔ اچھا سوال تھا ۔
  20. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    بہت بہت شکریہ استاد محترم ، آپ کو غزل پسند آئی ۔ اف! خوشی کا تو کوئی ٹھکانہ ہی نہیں۔ یہ سب آپ کی رہنمائی اور اصلاح کی بدولت ہی ممکن ہو سکا۔ ممنون و مشکور ہوں۔ جی بجا فرمایا لفظ مسلا کچھ جچ نہیں رہا تھا۔ آپ کا لفظ گل استعمال کرنے سے ایک اور متبادل ذہن میں آگیا ہے۔ ملاحظہ کیجیے۔ اس نے...
Top