سنہ ۱۹۹۸ کی مردم شماری یاد ہے۔ گلی میں ایک جگہ میز کرسیاں بچھا کر اہلکاروں کے لیے انتظام کیا گیا تھا۔ ہر گھر سے کوئی فرد وہاں جا کر ان کے ساتھ فارم پر کرتا تھا۔ فارم میں غالباً ٹی وی اور ریڈیو کی ملکیت کے بارے میں بھی سوال تھا۔ اکثر لوگ انکار کر دیتے کہ ان کے پاس ٹی وی ہے کہ غالباً ٹی وی لائسنس...
واقعی حیران کن اور قابل تحسین ہے۔ تاہم میرا خیال ہے کہ ان جوانوں نے خطرہ مول لیا جو بہرحال ایک آئیڈیل بات نہیں ہے۔
اللہ تعالیٰ جان، مال اور عزت سلامت رکھے۔ آمین!
محمداحمد معافی ، سزا کی تو میں نے بات ہی نہیں کی اور نہ ایسی بات کا مجھے کوئی حق ہے۔ انتظامیہ کا کام انتظامیہ جانے۔ میں نے محض آپ کے "جمہوری" تبصرے کی بابت تبصرہ کیا ہے۔
آپ صاحب کہے بغیر مجھے مخاطب کر سکتے ہیں۔
حالانکہ اگر کسی کی رسائی واٹس ایپ تک ہوسکتی ہے تو محفل تک بھی۔ نیز محفل پر محفل کی مصروفیات کی تاریخ کا ایک ریکارڈ رہتا ہے جو ظاہر ہے محفل سے باہر ممکن نہیں۔ بہرحال یہ اس دھاگے کا موضوع نہیں۔ :)