نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ایسے اشعار جن میں درود ہو۔

    اتنے درود آپ ﷺ پر جتنی خدا کی نعمتیں اتنے سلام آپ ﷺ پر جن کا نہ ہو سکے شمار مفتی تقی عثمانی
  2. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    Urdle (451) اُردل 3/7 ⬛⬛⬛⬛ 🟧🟦⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  3. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    بابا وانگا پارٹ ٹو
  4. محمد عبدالرؤوف

    رمضان بہترین انداز سے گزاریں

    اللہ تعالیٰ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
  5. محمد عبدالرؤوف

    حفیظ جالندھری آنے والے، جانے والے، ہر زمانے کے لیے

    آنے والے، جانے والے، ہر زمانے کے لیے آدمی مزدور ہے راہیں بنانے کے لیے زندگی فردوسِ گم گشتہ کو پا سکتی نہیں موت ہی آتی ہے یہ منزل دکھانے کے لیے میری پیشانی پہ اک سجدہ تو ہے لکھا ہوا یہ نہیں معلوم ہے کس آستانے کے لیے ان کا وعدہ اور مجھے اس پر یقیں اے ہم نشیں اک بہانہ ہے تڑپنے تلملانے کے...
  6. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد رمضان مبارک 1444 ہجری بمطابق بائیس مارچ 2023

    اللہ پاک سب مسلمانوں کے لیے اس ماہِ مبارک کی ہر ایک گھڑی کو قیمتی بنائے۔ آمین
  7. محمد عبدالرؤوف

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    ظہیراحمدظہیر ، عرفان علوی ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ۔ نظر ثانی فرمائیے گا۔ عرفان علوی بھائی، لیجیے دو شعر اور ہو گئے ہیں 🙂 یا رب یہ عجب دور ہے اک بوالعجبی کا ہر لب پہ ترانہ ہے جہاں تیرہ شبی کا گم گشتۂ صحرا کا ہے جو ریگِ رواں سے تجھ سے ہے وہی ربط مری تشنہ لبی کا مَلتا ہے ستم گر...
  8. محمد عبدالرؤوف

    گل بہن، کیا باتیں کر رہی ہو ؟؟؟

    گل بہن، کیا باتیں کر رہی ہو ؟؟؟
  9. محمد عبدالرؤوف

    علی وقار بھائی، آج کل مصروفیت شدید قسم کی ہے محفل کو وقت بھی نہیں دے پا رہا ہوں۔

    علی وقار بھائی، آج کل مصروفیت شدید قسم کی ہے محفل کو وقت بھی نہیں دے پا رہا ہوں۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    محترم اساتذہ آپ سب کی آراء اور تجاویز کو اگرچہ بغور پڑھتا رہا ہوں لیکن کچھ سنجیدہ قسم کی مصروفیات نے ذہن کو منتشر بلکہ اپنی طرف مرکوز کیے رکھا۔ میں آپ اساتذہ کے فرمان کے مطابق اشعار پر دوبارہ کوشش کر کے ان شاءاللہ کل تک پیش کرتا ہوں۔ آپ سب کا نہایت شکریہ کہ مجھ جیسے مبتدی کے ٹوٹے پھوٹے الفاظ پر...
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زود رنجی اچھی بات نہیں، خلافِ امید کچھ ہو تو کبھی کبھی اسے بھی برداشت کر لینا چاہیے 🙂
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیاری آپا، بہت شکریہ، سلامت رہیں
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی وجی، غلطی تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے اچھمبا کیسا 🙂
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہایت ادب و احترام سے ہماری طرف سے سلام کا جواب حاضر ہے۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاعلم ہوں میں بھی۔ کتنے دنوں سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کراچی والی آپا کے لیے ہماری طرف سے ڈھیروں دعائیں لیکن سب سے پہلے وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Top