نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    ہاں جی بالکل ہو گیا شروع :)
  2. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    :) اور یاز بھائی پرائز بانڈ خریدے بغیر پرائز بانڈ نہ نکلنے پر مایوسی کا شکار ہونا۔۔۔؟! :)
  3. سیدہ شگفتہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    اوہ نو وقت گزر گیا!! شکریہ زیک بھائی، اپلوڈ تو کب کی کر دی ہیں گزشتہ ہفتہ، اب یہاں ربط دینا باقی ہے۔
  4. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    واہ دوسرا بھی بولڈ!
  5. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    آئیے آئیے عبداللہ بھائی، نا امیدی انکلوژر اس طرف ہے!
  6. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    انیس بھائی آپ بھی نا امیدی کی خصوصی کلاس لے کر آئے ہیں کیا :)
  7. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

    اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم پڑھ کے آغاز کرنا چاہیے تھا، آپ نے آغاز میں ہی نا امیدی کا سایہ ڈال دیا :)
  8. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اللہ خیر کرے :)
  9. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    لیں جی نا امید پارٹی کو موقع دے دیا!
  10. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  11. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  12. سیدہ شگفتہ

    ویت نامی زبان کی گنتی

    آگے بھی سکھائیے کامران بھائی، ہم نے تو کل گنتی کی اچھی طرح پریکٹس بھی کر لی یہاں اس دھاگے میں
  13. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    سارے ناامید لوگوں کو آئندہ چند روز تک پابند سلاسل کر دیا جائے!
Top