محترم اساتذہ آپ سب کی آراء اور تجاویز کو اگرچہ بغور پڑھتا رہا ہوں لیکن کچھ سنجیدہ قسم کی مصروفیات نے ذہن کو منتشر بلکہ اپنی طرف مرکوز کیے رکھا۔ میں آپ اساتذہ کے فرمان کے مطابق اشعار پر دوبارہ کوشش کر کے ان شاءاللہ کل تک پیش کرتا ہوں۔
آپ سب کا نہایت شکریہ کہ مجھ جیسے مبتدی کے ٹوٹے پھوٹے الفاظ پر...