سینٹ کے سابق چیئرمین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے موجودہ ملازم کی سٹیٹ بینک میں بطور گورنر تقرری افسوسناک ہے۔
گورنر سٹیٹ بینک کا آئی ایم ایف کا ملازم ہونا جو پاکستان کو بیل آؤٹ پیکچ دینے جا رہا ہے مفادات کا تصادم ہے، یہ واضح ہے کہ ان...