زہیر بھائی منتظر ہیں ، آپ کے جواب کے ۔
علاوہ ازیں اعراب والا فنکشن دیکھ لیا ہے صحیح کام کررہا ہے ۔ لیکن اس کو اگر آپ ایک بٹن پر اور سلیکٹڈ ٹیکسٹ پر اپلائی کرائیں تو بہتر رہا گا ۔ پوار متن کبھی نہیں کرنا ہوتا مثلاً آیات ، احادیث اور اقوال سلف ایک ہی جگہ ہوں تو ایسا ہوتا ہے ہے کہ صرف اقوال پر سے...