نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 57: بادل

    واہ، یہ ہوئی ناں بات:rose:
  2. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    الٰہی خیر :)
  3. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    درست کہا، شب بخیر بھی ہونا چاہیے عنوان میں۔
  4. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    تفصیلات پلیز
  7. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    تفصیل پلیز
  8. سیدہ شگفتہ

    تعارف کچھ خاص نہیں

    معرفت کی تپش آپ تک بھی آ پہنچی ہے وارث بھائی۔
  9. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اپنی معرفت چھپا کے رکھیں سعود بھائی، اس درجہ پہنچی ہوئی معرفت پر خود کار رکنیت مل جاتی ہے وہاں!
  10. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    سب سے پہلی مشقت تو یہ ہوگی کہ اٹھ کر دیکھنا پڑے گا کہ لوازمات موجود ہیں یا منتیں کرنا پڑیں گی۔ :) باقی مشقتیں اس کے بعد پیش آئیں گی۔ :)
  11. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    وہاں تو بڑے بڑے زاہد و عارف ہیں کوچہ میں، وہاں تو رکنیت کے لیے قابل ہونا ضروری ہے۔ :)
  12. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضبط بھی اور صبر بھی
  13. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا بالکل اعجاز انکل، خیریت سے ہیں آپ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچ میں مہدی بھائی اگر آپ یہ جملہ پریشانی کے آگے رکھ دیں تو آن کی آن میں تحلیل و تبدل و متبادلہ کا امکان ہے۔
  15. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ کیا بات ہے، دلچسپ اور مزیدار :) اف، اتنی محنت :)
  16. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روایت ہے کہ پریشانی یا آزمائش انسان کو مضبوط بناتی ہے، یہ وقت ہمیشہ نہیں رہے گا اور اللہ نے چاہا تو جلد ہی گزر جائے گا۔ ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
  17. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھونڈے سے بھی دستور کے خلاف نہیں ملے گا۔ سلام مہدی بھائی، خیریت سے ہیں؟
  18. سیدہ شگفتہ

    تعارف کچھ خاص نہیں

    یہ آدھا جملہ ہے، جملے کا بقیہ حصہ اس طرح ہے: "۔۔۔ اور لاہور سے تنگ ہوں۔" :)
  19. سیدہ شگفتہ

    تعارف کچھ خاص نہیں

    آپ کا یا محمد وارث بھائی کا؟
Top