نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    تعارف میں ہوں عاصمہ شہزادی

    عاصمہ بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید! ہمیں بھی امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں کافی اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ کی صلاحیتوں سے استفادہ کا موقع ملے گا۔ آپ کے تابناک مستقبل کے لیے ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ :) :) :) آپ کے مراسلے ادارت کی قطار میں جا رہے تھے لہٰذا ہم نے ان پر کچھ کاروائی کر دی ہے اور...
  2. ابن سعید

    کچے کیلے کے پکوڑے

    یہ پھلوں کی دوکان پر نہیں بلکہ سبزیوں کی دوکانوں پر ملنے والی چیز ہے۔ اگر چھوٹی دوکانوں پر نہ ملے تو سپر مارکیٹ جیسی جگہوں پر ڈھونڈنے کی کوشش کیجیے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    اردو کے آزاد اور مفت فونٹس

    اس ربط پر ایکس ایم ایل فائل موجود ہے۔ :) :) :) ایکس ایم ایل فائل میں جہاں کہیں بھی volt ایٹریبیوٹ کی قدر true ہے ان کا سورس دستیاب ہے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    ہماری تک بندیاں

    آپ کو کیوں انتظار ہے بھلا؟ ابھی حال ہی میں تو رابعہ کی ساس کو بتاشہ خریدنے کے لیے بھیجا گیا تھا۔ :) :) :) محبت ہے آپ کی۔ ویسے ہمارا مشورہ تو یہی ہوگا کہ آپ نے چند صفحات پڑھ کر جو لغزش کی اس کو جاری رکھنے کی خطا نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔ :) :) :) حمیرا بٹیا، آپس کی بات ہے کہ شاعری تو ہمیں بھی سمجھ...
  5. ابن سعید

    کچے کیلے کے پکوڑے

    یہ انتہائی عجیب سا سوال ہے اور سمجھ میں نہیں آ رہا کہ جواب کیا اور کیسے دیا جائے۔ :) :) :) اب یہ کیسے کہیں کہ عام پکوڑوں کا ذائقہ بھی ایک جیسا نہیں ہوتا۔ آلو، گوبھی، لوکی، پالک، بینگن، پیاز ان سب کے پکوڑے عام پکوڑوں میں شمار ہو سکتے ہیں اور ان میں سے کنھیں دو کا ذائقہ ایک جیسا نہیں ہوتا تو پھر...
  6. ابن سعید

    اردو کے آزاد اور مفت فونٹس

    اردو ویب فونٹ سرور پر موجود تمام فونٹس نہ تو آزاد مصدر ہیں اور نہ ہی مفت، پھر بھی وہاں مستعمل فہرست درکار ہے تو فراہم کرائی جا سکتی ہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    شاید نہیں، یقیناً! ترمیم کر دی گئی ہے۔ شکریہ! :) :) :)
  8. ابن سعید

    تریا چتر

    ہاں اسے چَلِتَّر ہی کہا جاتا ہے۔ البتہ چَرِتر کا ت ساکن ہے، جو در اصل ہندی میں نصف حرف کی صورت لکھا جاتا ہے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    تریا چتر

    چاچو جانی، ہماری معلومات کے مطابق "چلتر" در اصل ہندی کے لفظ "چرتر" کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔ اگر ایسا ہے تو چرتر کا مطلب کردار ہوتا ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    ہماری تک بندیاں

    نازنین بٹیا، آپ کی پذیرائی و نوازش کے عوض سراپا سپاس ہیں۔ :) :) :) ہم نے تو بس یوں ہی گنگنا کر الفاظ ترتیب دیے تھے، لیکن بعض سگریٹ نوشوں کا خیال ہے کہ "لبوں سے گویا چھو لیا، شرار سا اڑا دیا" میں ان کا بیان ہے، البتہ اس کے بعد والے مصرع پر وہ خاموش ہو جاتے ہیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    ہماری تک بندیاں

    ہمیں بھی! :) :) :)
  12. ابن سعید

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    ابھی اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    وعلیکم السلام! :) :) :) ہم کوشش کر رہے تھے کہ ان سوالات کو نظر انداز کر دیں، جیسے یہ کبھی پوچھے ہی نہیں گئے۔ لیکن اس لڑی میں چند ہفتوں کے بعد کوئی نہ کوئی ہلچل ہو جاتی ہے اور ہمیں مجبوراً سوچنا پڑ جاتا ہے کہ ابھی کچھ جوابات ادھار ہیں۔ :) :) :) اب بھلا کوئی بتائے کہ اتنا مشکل موضوع زیر بحث لایا...
  14. ابن سعید

    کچے کیلے کے پکوڑے

    تجربے کا نتیجہ ضرور شریک محفل کیا جائے، نیز تخریب کاریوں کا بھی بیان ضرور ہو۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    پی ایچ پی کی سائٹ کو ویب سرور پر کیسےمنتقل کروں ؟

    یہ تو ہوسٹ پر منحصر ہے۔ آپ ان کے کسٹمر سپورٹ سے دریافت فرما لیں۔ :) :) :) پی ایچ پی فائلوں میں کہیں مائی ایس کیو ایل یوزر، پاسورڈ، ہوسٹ اور پورٹ وغیرہ جیسی معلومات شامل کرنی ہوں گی، یہ یقینی بنا لیں کہ وہ معلومات درست ہیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    ہمارا لطیف سا اشارہ اس مراسلے اور اس کے بعد کی گفتگو کی طرف تھا۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    کیا اتنا ہی تعجب خیز جتنا محفل کے بعض احباب کے لیے "غیر خواتین" کا مطبخ اور دیگر گھریلو کاموں میں دلچسپی لینا؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    پی ایچ پی کی سائٹ کو ویب سرور پر کیسےمنتقل کروں ؟

    سائٹ جس سرور پر ہوسٹ کی جانی ہے ان کی ڈاکیومینٹیشن موجود ہوگی، اس سے استفادہ فرمائیں۔ آپ چاہیں تو پہلے ایک عدد سادہ سی پی ایچ پی فائل اور ٹیسٹ ڈیٹابیس بنا کر ان کی کنکٹیوٹی آزما لیں۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    افقی اسکرولنگ کی تو نوبت ہی نہیں آنی چاہیے کیونکہ محفل کی تھیم ریسپونسیو ڈیزائن کے اصولوں پر مبنی ہے۔ اب یا تو آپ کے اسکرین ویو پورٹ کی چوڑائی انتہائی کم ہے، یا پھر آپ نے پیج کو ژوم کر رکھا ہے جس کی وجہ سے شاید ایسا ہو رہا ہے۔ فی الوقت ہم بھی آپ کو وہی مشورہ دیں گے جو حمیرا بٹیا نے لکھا ہے، یعنی...
  20. ابن سعید

    برائے اصلاح " شاپریتِ دوم"

    حکم کی تعمیل ہوئی۔ :) :) :)
Top