نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    آہا۔ زبردست چوائس ہے۔ مارشل لاء یا مارشل لاء!!!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    پہلے باب کے لیے عثمان کی ڈرائینگ۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    آہا امجد بھائی کو محفل میں لے آئی ہیں بٹیا! اھلاً و سھلاً مرحبا
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    جب سے یوتھیے آئے ہیں مہنگائی کی نئی نئی توجیہی سننے کو ملتی ہیں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    بہت خوب! ایک جانب جمہوریت پسند کھڑے ہیں تو دوسری جانب جمہوریت کے دشمن. نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشاد کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد بہت ہے...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مراسلہ میٹر

    اس کے لیے ہمیں اپنے مراسلوں میں بریک لگانی پڑھائے گی ۔ یوں بھی سوچ پر پہرے بٹھانے کے ہم قائل ہی نہیں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    کیا اس بات میں اب کسی کو کچھ شبہہ رہ گیا ہے؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    وہی جو فیصلہ سنانے کے لیے راولپنڈی سے واٹس ایپ پیغام کا انتظار کرتی ہیں؟
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    پاکستانی آمروں نے ہمیشہ ریفرنڈم کا آپشن استعمال کیا ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مراسلہ میٹر

    مراسلوں کی تعداد 9720 محفل میں شمولیت 23 دسمبر 2010 آج کی تاریخ 4 اکتوبر 2020 دس سال اور دس ہزار مراسلے مکمل ہونے کو ہیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    میدان سج چکا نواز شریف نے کشتیاں جلاتے ہوئے وہ بات بلند ترین لہجے میں کہہ ڈالی جو کبھی زیر لب بھی احتیاط سے کی جاتی تھی۔ اُن کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی ”ریاست سے بلند ریاست“ بن چکی ہے، چیئرمین نیب اپوزیشن کی سرکوبی کررہے ہیں، الیکشن کمیشن نے 2018ء کے انتخابات میں دھاندلی کی تھی، ماتحت اور اعلیٰ...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے بچے آج کل کیا پڑھ رہے ہیں۔

    I liked the book "The 7 Habits Of Highly Effective Teens" by Sean Covey. Via My Library: http://bit.ly/mylibraryapp
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Ruth Rendell' کا 2006 کا ناول کل رات ختم کیا Water's Lovely روتھ کا یہ دوسرا ناول پڑھا ہے۔ پہلا ناول Harm Done تھا. دونوں ناولوں کا بیک گراؤنڈ تھیم ایک ہی ہے۔ ہارن ڈن ان کے مشہور کردار انسپکٹر ویکسفورڈ کی کہانی ہے جبک کل رات ختم کیا ہوا ناول ڈیٹیکٹیو ناول نہیں ۔البتہ مرڈر مسٹری ہے۔ دونوں ناول...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    اس آمرانہ سوچ پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔ہٹلر جنگ جیت جاتا اور اپنے اقتدار کو مزید طول دے سکتا تو آمریت پسند اس کی بھی تعریف کررہے ہوتے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    کس قدر معصوم ہے محکمہٗ زراعت بھی۔ جب بھی بلڈی سویلینز کو اقتدار دیتے ہیں، وہ لوگ ایسی حرکتیں کرتے ہیں کہ محکمہ کو باگ ڈور سنبھالنی ہی پڑتی ہے ورنہ انہیں اقتدار سے قطعاً کوئی دلچسپی نہیں۔ تاریخ گواہ ہے۔
Top