جیدے گھر دانے اہودے کملے وی سیانے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معاشرہ بے بس نہیں ہے معاشرے کو رواں رکھنے کے ذمہ دار معاشرے کی بجائے اپنے گھر سنوارنے میں مصروف ہیں ۔
جوانوں کو اس معاشرے میں لانے والے بزرگ اپنے خون پسینے کی کمائی لگا جوانوں کو ڈگری کی منزل تک پہنچا دیتے ہیں ۔
جوان محنت کرتے شاندار کامیابی بھی...