نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    آپ کو جب تک داعش یا طالبان جیسی اسلامی ریاست نصیب نہیں ہوگی چین و سکون نہیں آئے گا۔ داعش کی خلافت میں مفتوحہ علاقوں کی عورتوں کو باندیاں بنا لیا جاتا تھا۔ اس پر جب اقوام عالم نے شور مچایا تو وہ وہاں سے جواب یہ عین اسلام ہے۔
  2. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    آپ کسی حال میں خوش نہیں ہیں۔ ریاست پاکستان خود کو اسلامی ریاست بنانے کیلئے قادیانیوں کو کافر قرار دے چکی ہے۔ اسلامی حدود آرڈیننس اور دیگر شرعی قوانین سے پاکستان کا آئین و قانون بھرا پڑا ہے۔ مگر آپ کو لگتا ہے ریاست ابھی بھی مسلمان نہیں ہوئی۔ دوسری طرف جو مسلمان ممالک اسرائیل کو آفیشلی تسلیم کر...
  3. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    جن مسلمان ممالک نے اسرائیل کو سرکاری طور پر تسلیم کر لیا ہے وہ یہودیوں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ اور جنہوں نے تسلیم نہیں کیا وہ اصل میں کر چکے ہیں مگر دنیا کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ یہ لیں آپ کیلئے ایک نیا سازشی نظریہ تیار کر دیا ہے :)
  4. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    مسئلہ فلسطین حل ہونے تک سعودیہ نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنا۔ لگے رہیں اپنے سازشی نظریات کی دنیا میں Former top Saudi adviser: No Israel normalization before Palestinian statehood | The Times of Israel
  5. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    کلمہ تو قادیانی بھی پڑھتے ہیں یوں ریاست نے خود کو قادیانی قرار دے دیا :)
  6. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    پاکستان کا آئین کسی غیر مسلم کو ریاست کی کلیدی پوسٹس جیسے وزارت عظمی، چیف جسٹس، صدر پاکستان پر بیٹھنے نہیں دیتا اور آپ کے سازشی نظریہ کو لگتا ہے ریاست ابھی مسلمان نہیں ہوئی۔ :)
  7. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    پاکستان کا ۹۰ فیصد سے زائد طبقہ الحمدللّٰہ جدی پشتی مسلمان ہے۔ پھر بھی اس ملک میں اسلام کو ہر وقت خطرہ لگا رہتا ہے۔ کیونکہ یہاں نظریات حقائق کی بجائے سازشوں پر تخلیق کیے جاتے ہیں۔
  8. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    ملک میں کورونا ہونے کا الزام بھی دجال اصغر پر لگا دیں۔ اس کے پیچھے بھی کوئی سازشی نظریہ ایجاد کریں :)
  9. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    یہ وہ عظیم قوم ہے جو بھٹو کے قادیانیوں کو آئین میں کافر قرار دینے پر اسے اسلامی ہیرو بنا دیتی ہے۔ ضیا کے متنازعہ حدود آرڈیننس جیسے قوانین لانے پر اسے امیر المومنین بنا دیتی ہے۔ لیکن جب عمران کشمیر اور فلسطین کیلئے عالمی فورمز پر آواز بلند کرتا ہے تو اسے دجال اصغر کا لقب دیتی ہے۔ خود دیکھ لیں...
  10. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    اسرائیل کو قبول کیا گیا ہے نہ کشمیر کو چھوڑا گیا ہے۔ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے: عمران خان کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی تک مذاکرات ناممکن، عمران خان
  11. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    لیں ایک اور سازشی نظریہ مارکیٹ میں آگیا کہ فوج نے بھارت اور اسرائیل سے صلح کر لی ہے۔ اگر ایسا ہے تو بھرپور فوجی دباؤ کے باوجود وزیر اعظم عمران خان نے اسرائیل کو تسلیم کیوں نہیں کیا؟ بھارت سے تجارت کیوں نہیں کھولی؟
  12. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    اسرائیل کی وزارت عظمی اور خارجہ سے پاکستانی قرارداد کے بعد چیخیں نکل رہی ہیں اور ادھر مولانا کے حامی پوری ڈھٹائی سے نیازی کو یہودی ایجنٹ کہہ رہے ہیں۔ پاکستان کی مسئلہ فلسطین پر کاوشوں سے اسرائیل بلبلا اٹھا عبدالرحمان شریف ہفتہ 29 مئ 2021 وزیر خارجہ نے دنیا بھر میں مسئلہ فلسطین پر بھرپور...
  13. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    یہ پہلی دفعہ ہے کہ پاکستان کے کسی اقدام پر اسرائیل کی چیخیں نکلی ہیں اور وہاں کے وزیر اعظم تک نے اس پر ناراضگی کا اظہار پبلک میں کیا ہے۔ لیکن آپ کے مولانا کو ابھی بھی لگتا ہے کہ نیازی یہودی ایجنٹ ہے۔ اس ہٹ دھرمی اور ڈھٹائی کا اب کیا علاج ہے؟
  14. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    یعنی نیازی کچھ بھی کر لے آپ کا کاں چٹا ہی رہنا ہے۔ :)
  15. جاسم محمد

    اردوغان نے عثمانی طرز تعمیر اور عصری ڈیزائن والی تقسیم سکوائر کی متنازع مسجد کا افتتاح کیا

    اردوغان نے عثمانی طرز تعمیر اور عصری ڈیزائن والی تقسیم سکوائر کی متنازع مسجد کا افتتاح کیا 5 گھنٹے قبل ،تصویر کا ذریعہREUTERS ،تصویر کا کیپشن اس نوتعمر مسجد میں چار ہزار افراد کے نماز ادا کرنے کی گنجائش ہے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کے تقسیم سکوائر میں اس مسجد کا افتتاح کیا ہے جس...
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    قوم یوتھ سے :p
  17. جاسم محمد

    مشکل وقت سے نکل چکے اب بہت اچھا وقت آرہا ہے: وزیراعظم

    ڈان کی ۹۰ فیصد خبریں منفی ہوتی ہیں۔ آپکا بیٹا بہت معصوم ہے :)
Top