میرا ہمیشہ یہی خیال رہا کہ سیاسی اور مذہبی مباحث کے گوشے یہاں نہیں ہونے چاہییں تاکہ یہاں صرف علمی ، تحقیقی و تخلیقی کام ہو سکے۔ میں نے ایک تجویز بھی دی تھی کہ سیاسی و مذہبی اراکین کو لائبریری کے لئے سو، پچاس صفحات تحریر کرنے کے بعد سیاسی و مذہبی گوشوں تک رسائی دی جائے تاکہ ان کی قوت برداشت...