نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    حاضر ہے۔ ہم نے پی ڈی ایف فائل بنارکھی ہے اسی میں ترامیم کررہے ہیں۔ ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے اس میں تمام تصاویر فرزندِ ارجمند محمد عثمان خلیل نے بنائی ہیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    دسمبر کو عزت دو

    حمیرا حیدر کیا یہ آپ کی اپنی تحریرہے؟ اگر ایسا ہے تو ہم اسے " ادبی سیکشن" میں " آپ کی تحریریں" کے تحت کردیتے ہیں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    جگر کوئی یہ کہہ دے گلشن گلشن

    درست فرمایا آپ نے۔ "آتشِ گل" میں یہی ہے۔ درست کیے دیتے ہیں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    زبردست! ’’ہم آواز کیے دیتے ہیں!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ -2 محمد خلیل الرحمٰن قاعدہ کا پہلا حصہ( شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ | اردو محفل فورم (urduweb.org)) لکھے کچھ عرصہ ہوا۔ مڑ کر دیکھتے ہیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ لطیف پیرائے میں لکھی تحریر اردو محفل پر خاصی مقبول ہوئی۔ پہلے حصے میں مطمحِ نظر یہ تھا کہ شاعری سے نابلد...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اس کو یوں کردیجیے مزاجِ یار میں ڈھل جائیں یہ تمنا ہے مزاجِ یار مگر موسموں کے جیسا ہے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    لاکھ دشمن ہیں مگر کوئی طرفدار نہیں

    ہاں مگر مصر کے والی سا خریدار نہیں
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    جگر کوئی یہ کہہ دے گلشن گلشن

    کوئی یہ کہہ دے گلشن گلشن لاکھ بلائیں ایک نشیمن کامل رہبر قاتل رہزن دل سا دوست نہ دل سا دشمن پھول کھلے ہیں گلشن گلشن لیکن اپنا اپنا دامن عشق ہے پیارے کھیل نہیں ہے عشق ہے کار شیشہ و آہن خیر مزاج حسن کی یارب تیز بہت ہے دل کی دھڑکن آ کہ نہ جانے تجھ بن کب سے روح ہے لاشہ جسم ہے مدفن آج نہ جانے...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ شعر کی آمد، یہ خیالات کی تیزی یاروں نے بہت خوب سجائی ہے محفل
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    نیا سیکشن بلوچی زبان میں

    ہمیں آگے جانا ہے۔ پیچھے مڑکر دیکھنے والے پتھر بن جاتے ہیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    نیا سیکشن بلوچی زبان میں

    مزید پیچھے جائیں تو یہ سوال بھی آئے گا کہ اس دنیا میں مختلف زبانیں کیوں وجود میں آئیں؟
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    نیا سیکشن بلوچی زبان میں

    کچھ تعلق سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔ کیا اردو محفل پاکستانی ویب فورم ہے کہ یہاں پر سب پاکستانی علاقائی زبانوں کی بھی نمائندگی ہو؟ اردو محفل اردو کی ترویج کے لیے بنایا گیا ایک فورم ہے اور یہی اس کی پہچان ہے۔ اگر بلوچی اور پشتو بھی ہونی چاہئیں تو فارسی و عربی، ہندی، مراٹھی، تیلگو وغیرہ کیوں نہیں؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    عرض یہ ہے کہ یہ طبع زاد اشعار کا مقابلہ ہے۔ کسی دوسرے شاعر کا شعر نہ لکھیں بلکہ سب اپنا بنایا ہوا شعر لکھیں۔ فوری تک بندی بھی چلے گی بشرطیکہ وزن میں ہو۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتھ چھوٹا ہے تو پھر کوئی سبب تو ہوگا

    استادِ محترم انہوں نے یہ نظم اردو نثر میں پوسٹ کی تھی۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ اتنی تو کبھی مجھ پہ عنایت کرتے----برائے اصلاح

    "ہم تو بیمار ہوئے صرف تمہاری خاطر" کیسا رہے گا؟
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو وارث صاحب
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتھ چھوٹا ہے تو پھر کوئی سبب تو ہوگا

    ہمارے خیال میں ایسے کچھ سخت اصول نہیں ہیں نظم کا نام رکھنے کے لیے۔ رکھنا چاہیں تو ایک لفظ رکھ لیں، ایک مکمل مصرع رکھ لیں، نہ رکھنا چاہیں تو صرف ایک نظم کہہ دیں۔ یہ تو شاعر کی اپنی صوابدید پر ہے۔ ہمیں یہ بتلائیے کہ کیا اسے "آپ کی نثری شاعری" کے زمرے میں منتقل کردیا جائے؟
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف تعارف۔۔ راسخ شاہد

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب راسخ شاہد
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یارب مری یادوں میں بسے یار کی ہو خیر ہر آن ہو وہ تیری حفاظت کی سِپر میں
Top