جتنا کچھ ضیاءالحق کے بارے میں تاریخ نے رقم کیا ہےاس لحاظ سے آپ کی تحریر میں بہت کم ذکر ہے جتنا وہ ظالم اور منافق تھا۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر اس کی نحوست بھری حکمرانی پاکستان کے نصیب میں نہ ہوتی۔پاکستان کتنی راہیں طے کرچکا ہوتا ترقی کی اور عوام کے حالات بہتر ہوتے۔
ظلم و بربریت اور دہشتگردی کی جو...