ایسا ویسا ڈر :happy:
سی فوڈ کھانے میں بہت چور ہوں بلکہ کھا ہی نہیں سکتی ،مچھلی صرف امی کے ہاتھ کی پکی کھا سکتی ہوں اور بس۔ مچھلی بھی دریا کی ہو تو مزیدار لگتی ہے ، یہاں کی تو مچھلی کا ذائقہ بھی اچھا نہیں لگتا۔
تبھی تو دل للچایا ہوا ہے !
پہلی بار اسے ڈسکوری چینل پر دیکھا تھا تیار ہوتے، لیکن یاد نہیں کہ اس میں شرمپ کا کوئی ذکر تھا۔ دوبارہ کچھ کورینز کو دیکھا تو اسے بناتے انھوں نے شرمپ بھی شامل کیے۔ ہو سکتا ہے اس کی تراکیب مختلف ہوں ۔