نتائج تلاش

  1. سروش

    واجپائی کا لکھنؤ سے رشتہ کیا؟

    یہ "بڑا امام باڑہ" ہے بارا امام بارہ نہیں ہے ۔ بہت مشہور ہے ، اکثر فلموں وغیرہ میں دکھاتے ہیں ۔
  2. سروش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ کے کالم مندرجہ بالا زمرے میں آپ اپنے کالم پوسٹ کرسکتے ہیں ۔
  3. سروش

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    دانش ترک بھائی ، اوریو (اینڈرائڈ ورژن 8 پر مندرجہ بالا طریقہ سے انسٹال نہیں ہورہا ہے ۔ سام سنگ گلیکسی نوٹ 8 پر بھی یہ انسٹال نہیں ہوپا رہا ہے ۔
  4. سروش

    میرے رشکِ کمر، تو نے یوں گھوم کر، جب کمریا ہلائی مزا آگیا

    تلچھٹ۔۔۔۔ خالی پیندا (آخری تہہ) ، آخری بوند وغیرہ (عموماً کسی برتن میں تیل ہو، اسکو خالی کردیا جائے تو آخری تہہ برتن میں تیل کی رہ جاتی ہے اسکو تلچھٹ کہتے ہیں) گرگوں ۔۔۔گرگے سے گرگوں بنا۔۔ مطلب کارندے، آلہء کار وغیرہ
  5. سروش

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    فی الحال ممکن نہیں ہے ۔ اسکرین شاٹس لے کر ہی ہوسکتا ہے ۔
  6. سروش

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    جی یہ او سی آر قیمتاً دستیاب ہے ، مفت نہیں ہے ۔ اس لئے ٹیسٹ نہیں ہوسکا اب تک۔۔۔ اس سے اچھا ہے کہ اکھر نامی سافٹ وئیر استعمال کریں ، وہ مفت بھی ہے اور اسکا رزلٹ بھی اچھا ہے ۔ الف عین سر نے کہیں پوسٹ کیا تھا ، تلاش پر مل جائے گا ۔
  7. سروش

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    تصویر جتنی زیادہ اچھی ریزولوشن کی ہوگی اتنا ہی اچھا رزلٹ حاصل ہوگا ، عموماً 150 فیصد زوم پر لیا گیا اسکرین شاٹ 90 فیصد نتیجہ دیتا ہے ۔
  8. سروش

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    اردو نستعلیق میں لکھی ہوئی تصویر کو گوگل ڈرائیو میں اپلوڈ کریں ، رائٹ کلک کرکے اسے "اوپن ود گوگل ڈاکس" کریں ، کنورٹ ہوجائے گا ۔
  9. سروش

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    طمیم بھائی ، مندرجہ ذیل سائٹ پر تلاش کریں ، فونٹ کی تو تصویر بھی غائب ہوگئی ہے ۔ اگر قرآن کمپلیکس کے لئے بناتے ہیں تو لازماً اس سائٹ پر ہوں گے ۔ مجمع الملك فهد لطباعة المصحف الشريف
  10. سروش

    کمپیوٹر سے موبائل پر پیغام بھیجنا بھی ممکن

    طریقۂ کار مندرجہ ذیل سائٹ پر ملاحظہ کریں: Android Messages will let you send texts from your computer starting today
  11. سروش

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    محمد تابش صدیقی بھائی کی بات درست ہے ۔
  12. سروش

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    درستگی: سیکشن 60 کا سب سیکشن 4 ہے اس حوالے سے لیکن وہ محدود کرتا ہے صرف اسی حلقے سے 5 نامزدگیوں کو ، دیگر حلقوں کی نامزدگیوں کی کوئی حد نہیں ہے ۔ یہ خلاء ہے قانون میں ۔ (4) A person may be nominated in the same constituency by not more than five nomination papers.
  13. سروش

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    لمٹ ہے زیادہ سے زیادہ 6 حلقوں سے انتخاب لڑا جاسکتا ہے الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت
  14. سروش

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    پتنگ کے نشان کا فیصلہ 29 مئی کو متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو ہوچکا تھا ۔ ہائکورٹ نے کنوینئر شپ کا فیصلہ دینا تھا وہ دے دیا ۔
  15. سروش

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    ہائکورٹ کے فیصلے کے بعد یہ پتنگ اب بہادرآباد کی ہے اور وہیں ایم کیو ایم پاکستان ہے ۔
  16. سروش

    سید الاستغفار

    اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلَي عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ اے اللہ،...
  17. سروش

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    اسکے چیلے جو اس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہیں ۔ اسکا یہ عمل خالصتاً سیاسی حمایت حاصل کرنا ہے کیونکہ موصوف نے قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے وہ بھی علاقہ پی آئی بی سے
  18. سروش

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    سائیں قائم علی شاہ قومی اسمبلی جانے والے ہیں ، سیٹ ان کی آل اولاد سنبھال لے گی
  19. سروش

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    تو ایسے وزیراعظم کا کیا کرنا ہے جو کہ قومی زبان بھی صحیح نہ لکھ سکے نہ پڑھ سکے ؟
Top