نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ہولوکاسٹ

    بھائی اس قسم کے معاملات میں فیصلہ نہیں ہوا کرتا۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    الیکشن کمیشن کوالیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت

    ایک آرڈیننس کے ذریعے حلقہ 249 سے تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی کا اعلان بھی کروادیجیے۔ الیکشن کمیشن ایک خودمختار ادارہ ہے۔ کوئی کس طرح ان کے کام میں مداخلت کرسکتا ہے؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    ہاہا۔ ابھی سے تیاری ہے ہار نہ ماننے کی!!!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    اس کے لیے تو آپ کی تحریک انصاف کا میڈیا سیل ہی کافی ہے۔ میمز بنابناکر سوشل میڈیا پر ڈھیر کردے گا۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کے عملے کو اغوا کیا تب بھی بات نہیں بنی۔ غیر جانبدار الیکشن کمیشن نے دوبارہ الیکشن کروادیا اور دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوگیا۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    جیسے سینیٹ کے چیئرمین کے انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کو جیتنے کے باوجود ہار کا فیصلہ کیا گیا۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    کراچی کی تاریخ میں جہاں یہ لکھا جائے گا کہ ٹھپے لگواکر ایم کیو ایم کے امیدوار کو جتایا جاتا تھا، وہیں یہ بھی لکھا جائے گا کہ تحریکِ انصاف کے امیدواروں کو بھی دھاندلی کے ذریعے جتوایا گیا تھا۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    کووڈ ترانہ از محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ راحل بھائی! ہم آپ سے متفق ہیں۔ ہم نے تو صرف اپنے اندر جھانک کر دیکھا اور اپنے آپ کو اس کا مرتکب پایا۔ ہمارے ضمیر نے خود ہم سے کہا؛ تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کووڈ ترانہ از محمد خلیل الرحمٰن

    کووڈ ترانہ ہم سوتی قوم ہیں اکلوتی قوم ہیں ہم سب کی ہے پہچان ہم سب کا خوابستان کووِڈ یه بھلا کیا ہے، سازش ہے، دھوکا ہے دھوکے کی ٹٹی ہے، اور اس کے سوا کیا ہے ویکسین بھگائیں گے، ہم تو نہ لگائیں گے غیروں کا تماشا ہے، کیا خوب بنایا ہے اور ویکسین کے اندر کیمرا بھی لگایا ہے ہم تو نہ لگائیں گے، ہرگز...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    کروناوائرس ویکسین

    جی ہاں یہی ہے!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    کروناوائرس ویکسین

    ویکسین لگنی شروع ہوتی ہے تو اندر بھی گھمسان کا رن پڑتا ہے۔ ہم اپنی پاکستانیت کسی طور قربان کرنے کے لیے تیار نہیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    اے آر وائی نیم سرکاری ادارہ جو ہوا۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کروناوائرس ویکسین

    لائن باہر ہی لگتی ہے اور ماسک کے ساتھ لیکن آپس میں مل جل کر کھڑے ہوتے ہیں۔ فاصلہ رکھنے سے محبت کم ہوجاتی ہے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    آمرانہ ذہنیت اور آمروں کے چہیتوں نے اس ملک کو نچوڑکر رکھ دیا ہے۔ جمہوریت دشمنوں کی اس ملک میں کمی نہیں!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    کروناوائرس ویکسین

    صبح چھ سات بجے سے لائن لگ جاتی ہے۔ ٹوکن آٹھ بجے ہی ملتے ہیں۔ اسی طرح رات آٹھ بجے ٹوکن ملتے ہیں لیکن چھ بجے سے لائن لگ جاتی ہے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    پاکستان دنیا کا وہ انوکھا ملک ہے جہاں قتل، چوری چکاری اور کرپشن سے بڑا جرم سچ بولنا اور سچ لکھنا ہیں۔ مدینے کی ریاست کا دعوے دار کپتان روز بھاشن دیتا ہے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    پاکستان میں بھی دس پانچ ہزار کو الزام لگاتے ہی ٹانگ دیا جائے تو ملک سدھر سکتا ہے۔ فاشسٹ کپتان کا بھاشن
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    کروناوائرس ویکسین

    اس سنٹر پر صبح اور رات دو مختلف اوقاتِ کار میں ویکسین لگائی جارہی ہے۔ صبح آٹھ بجے سے دو بجے تک تقریباً چھ سو ٹوکن دئیے جاتے ہیں اور افطار کے بعد رات آٹھ بجے سے بارہ ایک بجے تک چار سو ٹوکن دئیے جاتے ہیں۔ ٹوکن اول وقت ہی گیٹ پر بٹ جاتے ہیں۔ اسی طرح ڈاؤ (سوجھا کیمپس) میں بھی صبح شام لگ رہی ہے
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    کروناوائرس ویکسین

    عاطف بھائی کراچی یونیورسٹی کے عین سامنے یونیورسٹی در وڈ پر ڈاؤ ڈینل کے نام سے ایک چھوٹا ہسپتال بنایا ہے جس میں فی الحال صرف کووڈ ویکسینیشن کا پروگرام چل رہا ہے۔ یہ بھی ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے تابع ہے۔
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    پاکستان میں صحافت اتنی آزاد ہے جتنی برطانیہ میں بھی نہیں۔ کپتان کا بھاشن
Top