نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    یہ پرسنل کمپیوٹروں کے آنے سے پہلے کی بات تھی۔مقتدرہ والوں وغیرہ نے اچھا کام کیا تھا اس کی تحسین ہونی چاہیے۔وہ کی بورڈ کمپیوٹر پر قبولیت حاصل نہ کر سکا اس وجہ یہ ہے کہ کمپیوٹراستعمال کرنے والوں کے پاس انگریزی کی بورڈ ہوتا ہے وہ پہلے انگریزی ٹائپنگ سیکھتے ہیں تو ان کے ذہن میں ان کلیدوں کی صوتیاتی...
  2. ابو ہاشم

    لمبی اردو حرکات کے واضح اظہار کے لیے ایک سکیم

    اللہ آپ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے! آمیں!!
  3. ابو ہاشم

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    جو پرانے مشاق ہیں وہ تو ہیں میں نے نئے سیکھنے والوں کی بات کی تھی اور پرانے مشاق بھی چند بار استعمال سے اس کے عادی ہو جائیں گے اور آسانی بھی محسوس کریں گے
  4. ابو ہاشم

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    کیونکہ کی بورڈ کی اس کلید پر ~کا نشان ہے جس سے یاد رکھنے میں آسانی ہو گی کہ مد اور چھوٹی مد کہاں ہیں
  5. ابو ہاشم

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    اور اس سے خواہ مخواہ کنفیوژن بھی ہو گی کہ بعض افراد ہو سکتا ہے الف اور مد کو ملا کر آ لکھنا شروع کردیں
  6. ابو ہاشم

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    خوش قسمتی کہ آپ سے ملاقات ہو گئی۔مخاطب بلال صاحب کو ہی کیا گیا تھا۔ چلیں آپ ہی بتا دیں کہ ان پیج کی مشق رکھنے والوں کی خاطر نئے سیکھنے والوں کو مشکل میں ڈالنا کہاں تک درست ہے وہ بھی چند بار استعمال سے اس نئی ترتیب کے عادی ہو جائیں گے اور آسانی میں بھی رہیں گے۔دوسرا یہ کہ دوسرے حروف کی جگہ بھی تو...
  7. ابو ہاشم

    لمبی اردو حرکات کے واضح اظہار کے لیے ایک سکیم

    بہت شکریہ۔ میں نے اخبارِ اردو کا آن لائن شمارہ دیکھا تھا ایک تو اس میں مواد مدھم تھا خصوصاً جدول اور دوسرے اس میں کچھ کمپوزنگ کی غلطیاں بھی تھیں اس لیے میں نے چاہا کہ اپنا ٹائپ کردہ ہی پیش کروں۔ بہر حال کام ہو گیا۔آپ کی رہنمائی کا شکریہ اس طرح اخبارِ اردو کے آن لائن مواد تک بھی رسائی ہو گئی
  8. ابو ہاشم

    لمبی اردو حرکات کے واضح اظہار کے لیے ایک سکیم

    عدنان عمر بھائی اپنی رائے کا اظہار کر بھی دیں
  9. ابو ہاشم

    لمبی اردو حرکات کے واضح اظہار کے لیے ایک سکیم

    بہت شکریہ۔ ویسے مجھے بھی ٹیگ کرنے کا طریقہ بتا دیں اور کسی بیرونی صفحے کا ربط دینے کا بھی
  10. ابو ہاشم

    لمبی اردو حرکات کے واضح اظہار کے لیے ایک سکیم

    محترمی رائے دینے پر شکریہ 1۔جہاں تک قبولیت کا تعلق ہے تو ہر اچھی چیز اپنی جگہ بنا لیتی ہے مثلاً اردو رسم الخط ہی میں ھ کا نفسی آوازوں کے اظہار کے لیے مختص ہو جانا وغیرہ۔ اسی طرح چھوٹی ط کا معکوسی آوازوں کے لیے مختص ہو جانا۔ اس سکیم کا بنیادی مقصد تحریر کے اندر کسی لفظ کے تلفظ کو واضح کرنا...
  11. ابو ہاشم

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    آپ کا کی بورڈ لے آؤٹ بہت پسند آیا۔پھر بھی ایک دو بہتریاں تجویز کرتا ہوں 1۔ ` اور ~ کی جگہ آپ نے بالترتیب -ٍاور -ً رکھے ہوئے ہیں حالانکہ -ٍ اردو میں بہت کم استعمال ہوتا ہےجبکہ -ً اس کے مقابلے میں کافی زیادہ استعمال ہوتا ہے اور اس کے لیے خواہ مخواہ شفٹ والی کلید دبانی پڑتی ہے۔اس کلید پر براہِ...
  12. ابو ہاشم

    صوتی کی بورڈ

    آپ کے صوتیاتی کی بورڈ کا نقشہ نظر نہیں آ رہا کہ کون سا حرف کس کلید پر ہے
  13. ابو ہاشم

    تعارف اردو رسم الخط اور اردو زبان سے دلچسپی رکھنے والا ایک اور آ گیاہے۔

    تعارف پر داغ دہلوی یاد آئے کوئی نام و پتا پوچھے تو اے قاصد بتا دینا تخلص داغ ہے اور عاشقوں کے دل میں رہتے ہیں بہر حال وادئ سون ضلع خوشاب سے تعلق ہے۔ میٹرک اپنے گاؤں سے، ایف۔ایس۔سی، بی۔ایس۔سی سرگودھا سے اور ایم۔ایس۔سی فزکس میں پنجاب یونیورسٹی لاہور (نیو کیمپس) سے کی۔ اس کے بعد سرکاری ملازمت...
  14. ابو ہاشم

    لمبی اردو حرکات کے واضح اظہار کے لیے ایک سکیم

    البتہ جزم کے بارے میں ہمارے ذہن میں یہ بات موجود ہوتی ہے کہ مجزوم حرف پیچھے سے چلے آ رہے صوت رکن(syllable) کا ایک حصہ ہے۔اب اس سکیم میں یہ بات نہیں رہے گی۔ اسی طرح کچھ الفاظ کا تلفظ ظاہر کرنے میں جزم شد کے اوپر بھی آئے گی جیسے پٹّْے، کتّْے، گتّْے، پھٹّْے وغیرہ۔ جدول 2:لمبی حرکات کے...
  15. ابو ہاشم

    لمبی اردو حرکات کے واضح اظہار کے لیے ایک سکیم

    لمبی اردو حرکات کے واضح اظہار کے لیے ایک سکیم اردو میں لمبی حرکات: اردو میں مندرجہ ذیل لمبی حرکات ہیں: ا ، واؤ معروف، واؤ مجہول، واؤ لین، یائے معروف، یائے مجہول، یائے لین حروفِ علت: یہ حروف دہرا کردار نبھاتے ہیں یعنی بطورِ آواز بھی استعمال ہوتے ہیں اور بطورِ حرکت بھی۔ ان میں ا ، و ، ی ، ے شامل...
Top