خوش قسمتی کہ آپ سے ملاقات ہو گئی۔مخاطب بلال صاحب کو ہی کیا گیا تھا۔
چلیں آپ ہی بتا دیں کہ ان پیج کی مشق رکھنے والوں کی خاطر نئے سیکھنے والوں کو مشکل میں ڈالنا کہاں تک درست ہے وہ بھی چند بار استعمال سے اس نئی ترتیب کے عادی ہو جائیں گے اور آسانی میں بھی رہیں گے۔دوسرا یہ کہ دوسرے حروف کی جگہ بھی تو...