محمّد احسن سمیع :راحل:
محترم راحل صاحب دیر کا ازالہ آپ نے تفصیلی اصلاح سے کر دیا ڈھیروں دعائیں آپکے لیے امید ہے آئندہ بھی ایسے ہی شفقت فرماتے رہیں گے
ریحان صاحب کا الگ سے شکریہ
محترمہ صابرہ امین صاحبہ
آپ کے بابا نے آپ کا بہت اچھا اور خوبصورت نام رکھا ہے
میں معذرت خواہ ہوں کہ میری وجہ سے آپ کو چند جملے سننے پڑے جو کہ مجھ سنائے گئے تھے
محترمہ صابرہ امین صاحبہ
آپ کے بابا نے آپ کا بہت اچھا اور خوبصورت نام رکھا ہے
میں معذرت خواہ ہوں کہ فورم میں میری وجہ سے آپ کو چند جملے سننے پڑے جو کہ مجھ سنائے گئے تھے