نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب تو فونیٹک کی بورڈ اور موبائل کی وجہ سے بچہ بچہ اردو لکھتا ہے۔ رومن اپنی موت آپ مرجائے گی۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    سوال چنا جواب گندم
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    آف فوہ! پارٹی ورکرز کو مجرموں کی طرح ٹکٹکی پر ننگا باندھ کر کوڑے مارے جاسکتے ہیں، وہ کون سے پاکستانی ہوتے ہیں! ہے نا!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    شاید آپ بھول رہے ہیں کہ فوج حکومت کے ماتحت ہوتی ہے اور آئینی طور پر حکم عدولی نہیں کرسکتی۔ لیکن آپ اپنے فرائض منصبی کی بناء پر یہ نہیں دہرا سکتے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    دنیا تو دنیا، پاکستان میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ بلوائیوں کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے بلوائی گئی فوج نے یہ کہہ کر انکار کردیا ہو کہ یہ تو ہمارے اپنے لوگ ہیں، ہم ان پر تشدد نہیں کرسکتے، سوائے اس ایک واقعے کے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    جھوٹے کپتان نے قوم کو کیا لارے لپے دئیے تھے یاد کیجیے؟ ایک کروڑ نوکریوں کا لارا دے کر بے روزگاری دی۔ اربوں کھربوں ملک میں لانے کا جھوٹا لارا دیا اور ریکارڈ قرضے لیے۔ اپنے ساتھیوں کو نوازنے کے لیے ریکارڈ مہنگائی کی۔ باقی رہی معیشت، اس کا پتہ موصوف کے ٹکٹ کٹانے کے بعد چلے گا۔ یہ بھی سیدھے لندن...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ایس اے شناور۔ اداسی بال کھولے سو رہی ہے۔ مسلسل شام بیٹھی رو رہی

    ہماری صلاح عمومی طور پر یوں لگتا ہے جیسے آپ کو وزن کا اندازہ ہے ۔ صرف الفاظکی نشست اور مضمون بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ چند ایک اشعار میں وزن کا مسئلہ ہے جو یقین ہے آپ خود بہتر کرلیں گے۔ اس مصرع میں آپ نے ہوگا کو ہگا باندھا ہے۔ دوبارہ کہہ لیجیے سب سے پہلے دو الفاظ کا املا درست کرلیجیے خشی نہیں...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں پہلے آپ انتظامیہ سے ان دونوں اکاؤنٹس کو ضم کروالیں
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    کیا یہ غزل آپ پہلے کسی مختلف نام سے محفل پر پیش کر چکے ہیں
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    PayPal اکاؤنٹ

    درستی فرمالیجیے! ہم محتاجگی کو روتے تھے، ستم ظریفوں نے درستگی کو بھی درست قرار دے دیا! اردو لغت - Urdu Lughat - درستگی
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    لگتا ہے محکمۂ زراعت کے انٹرسٹس کو گارڈ کرنا بھی شاید ۔۔۔۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی ۔ شاد لکھنوی

    نہ پوچھو شوخیوں کی اس کے پا کی
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کروناوائرس ویکسین

    پاکستان میں عوام الناس کو مناکر ٹیکے لگوانے پڑتے ہیں!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے، وزیراعظم

    ہر چند کہ اب کپتان کو ترین کے جہاز کی قطعاً ضرورت نہیں ہے ان کے پاس حکومت کا اپنا پچپن روپیے کلومیٹر والا ہیلی کاپٹر موجود ہے، لیکن ترین اور ان کے ساتھیوں کی سیٹیں تو چاہئیں!!!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    کروناوائرس ویکسین

    نہ نہ! کہیں بل گیٹس کو پتہ چل گیا کہ اسلام آباد سے تابش بھائی نے چپ کا سوفٹ وئر اڑادیا ہے تو بڑی مشکل ہو جائے گی۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے، وزیراعظم

    محکمۂ زراعت کو منانے کی کوششیں جاری ہیں۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے، وزیراعظم

    ترین گروپ کے جائز مطالبات تسلیم ہوں گے، وزیراعظم اورعثمان بزدار کی ملاقات میں اتفاق
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے، وزیراعظم

    آرٹیکل 370 کو ہندوستان کا اندرونی معاملہ قرار دے کر کشمیر پر سودا کرنے والے قریشی صاحب اور کپتان۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے، وزیراعظم

    چند دن اور ٹھہر جائیے۔ ترین صاحب بھی باعزت بری ہوکر پہلے کی طرح کپتان کے دائیں جانب بیٹھے ہوں گے۔ بائیں طرف سیٹ قریشی صاحب کی پکی ہے۔ صاف چلی شفاف چلی!
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے، وزیراعظم

    بین السطور یہ کہ کپتان نے کرسی کی خاطر ترین کو این آر او دینے کا فیصلہ کرلیا۔ گھبرانا نہیں ہے!
Top