نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    سقراط، بھگت سنگھ، بھٹو اور نیلسن مینڈیلا نے یو ٹرن کیوں نہ لیا؟

    ویسے یو ٹرن کی سب سے عمدہ مثال کونسی ہے؟
  2. ابو ہاشم

    چپ اے اندر بُتاں ہار (غدیر زہرا)

    اردو ترجمہ ہو جائے تو سبھی پڑھنے والوں کو سمجھ آ جائے
  3. ابو ہاشم

    تاسف تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کرگئے

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
  4. ابو ہاشم

    چنیوٹ: شیعہ خاتون کا جنازہ پڑھنے پر مولوی نے نکاح فسخ قرار دے دیا، دیہاتی پریشان

    نکاح دوبارہ پڑھوانے پر مجبور کرنا کیسا فعل ہے؟
  5. ابو ہاشم

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    اِنّا لِلّٰہِ وَ اِنّا اِلَیہِ راجِعُون
  6. ابو ہاشم

    نصیر الدین نصیر آستاں ہے یہ کس شاہِ ذیشان کا ،مرحبا مرحبا

    ری میک کا تو اشتراک کر دیا اصلی کا بھی اشتراک کر دیں
  7. ابو ہاشم

    بچے کے خواجہ سرا بننے کی طبی وجوہات

    اس کا کیا علاج ہے؟
  8. ابو ہاشم

    تعارف آداب

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  9. ابو ہاشم

    تعارف تعارف

    خوش آمدید چاچو
  10. ابو ہاشم

    ڈاکٹر بابر اعوان نے استعفی دے دیا

    اس کے باوجود شرعی لحاظ سے وہ اس کا باپ تصور نہیں کیا جائے گا
  11. ابو ہاشم

    ڈاکٹر بابر اعوان نے استعفی دے دیا

    وہ کہ سکتا ہے کہ شریعت کی رو سے وہ اس کا باپ نہیں
  12. ابو ہاشم

    جناب وزیراعظم! آپ کس دھندے میں پڑ گئے

    نواز شریف نے فلم انڈسٹری کو بھی ٹرائی کیا تھا؟
  13. ابو ہاشم

    اردو مرکبات کی کمپیوٹر ٹائپنگ سے متعلق تجاویز درکار ہیں۔

    آپ کا مسئلہ سمجھ ہی نہیں آیا۔ ذرا واضح انداز میں بتائیے۔
  14. ابو ہاشم

    وادئ ناران کی سیر

    میرا اختلاف سیف الملوک کو اوور ریٹڈ قرار دینے سے تھا۔ میری رائے میں ان صاحبان نے شاید اسے جوبن پر نہیں دیکھا
  15. ابو ہاشم

    وادئ ناران کی سیر

    شیو سر کا جواب نہیں۔ اب تک دیکھی ہوئی جھیلوں میں سے سب سے زیادہ خوبصورت یہی جھیل لگی۔ اور عطا آباد جھیل؟ وہاں ہمیں تو کوئی خوبصورتی نظر نہیں آئی۔ 2011 میں ہم ادھر گئے تھے اور اس کے آخر تک کشتی کی سیر کی تھی۔
  16. ابو ہاشم

    وادئ ناران کی سیر

    اب وفات پا چکی ہے۔ وہاں اب ڈیم بن گیا ہے۔
  17. ابو ہاشم

    وادئ ناران کی سیر

    اختلاف 8 سال پہلے کی میں گواہی دیتا ہوں جھیل سیف الملوک بہت خوبصورت لگ رہی تھی۔ 2010 میں ہم گئے تھے وہاں۔ مہینہ صحیح یاد شاید جون ہو۔ ہم نے مغربی سمت واقع گلیشیئر پر خوب سلائڈیں لی تھیں۔ میرا خیال ہے سیف الملوک کی خوبصورتی اس کے اردگرد برف ہونے سے ہے برف پگھل جائے ساری خوبصورتی ختم ہو جاتی ہے
  18. ابو ہاشم

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
Top