سفید جزیرہ
آصف محمود
سیاست سے اب اکتاہٹ سی ہونے لگی ہے ۔ آج نسیم حجازی کی بات کرتے ہیں ۔ نسیم حجازی مرحوم کو لوگ ان کے تاریخی ناولوں سے جانتے ہیں جن میں انہوں نے مسلمانوں کے ماضی کو رومانوی انداز سے پیش کیا لیکن ’ سفید جزیرہ ‘ نسیم حجازی کا ایک ایسا ناول ہے جس کے بارے میں خود ان کا دعوی ہے ’’...