نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہوئے تم دوست جس کے ۔۔۔۔۔
  2. محمداحمد

    یوں تو انکارِ خدا اکثر ہوا

    خوبصورت غزل ہے۔ کئی اشعار لاجواب ہیں۔ ڈھیروں داد قبول کیجئے ۔
  3. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کچھ لوگ اوپر بتا چکے ہیں کہ کیا ہونا چاہیے۔ :)
  4. محمداحمد

    بڑا خطرناک شعر ہے بھئی!

    بڑا خطرناک شعر ہے بھئی!
  5. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    آپ وہ سب باتیں لکھیے۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں۔
  6. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    الحمدللہ ، شادی شدہ لوگوں کے ساتھ یہ مسئلہ نہیں ہوتا۔ انہیں گاہے گاہے فہرست تھمائی جاتی ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    ارے ! یعنی اب ہمیں آٹھ مصرعے اور لکھنے پڑیں گے۔:) :)
  8. محمداحمد

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    ا چھے خاصے باذوق نکلے آپ تو۔ :)
  9. محمداحمد

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    فکر نہ کریں خشکی والوں کے لیے ہم ناؤ کا بندوبست کریں گے۔ :)
  10. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    یہ ضرور ہونا چاہیے۔
  11. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ آپ نثر کا جواب نثر میں ہی دیتیں لیکن آپ نے اینٹ کا جواب پتھر سے دیتے ہوئے اتنا اچھا شعر داغ دیا۔ اور ہم لاجواب ہو گئے۔ :)
  12. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    فکر نہ کریں ، یہ مزاح کا زمرہ نہیں ہے۔ آپ کھیل ہی کھیل میں سنجیدہ ہو سکتی ہیں۔ :)
  13. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    الگ دھاگہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔ اور یہ کہ یہاں بھی سنجیدہ بات کرنے پر کوئی قدغن نہیں ہے۔
  14. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    منتظمین کے ذہنِ رسا اور بصیرت افروز فیصلوں کے ہم شروع سے قائل ہیں۔ :) :)
  15. محمداحمد

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    محفلین سے درخواست ہے کہ ۔۔۔
  16. محمداحمد

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    بہت خوب آپ کا اسکور بھی بہت خوب ہے۔ :) ماشاء اللہ!
  17. محمداحمد

    شعری ادب کا سمندر: آپ کتنے پانی میں ہیں؟

    بہت خوب! زبردست اسکور ہے آپ کا۔ ماشاء اللہ !
  18. محمداحمد

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہم تو خود بھی یہ چاہ رہے تھے کہ منتظمہ بنانے کے لئے آپ کی سفارش کی جائے۔
Top