ڈاکٹر محمد مشتاق لکھتے ہیں:
۱ ۔ کسی شخص کو اس وقت تک ’’گستاخ رسول ‘‘ قرار نہیں دیا جاسکتا جب تک مقررہ شرعی ضابطے پر اس کا جرم ثابت نہ ہو ۔
۲ ۔ اگر گستاخ رسول اس جرم سے پہلے مسلمان تھا تو اس کے اس جرم پر ارتداد کے احکام کا اطلاق ہوگا اور اگر وہ پہلے ہی غیر مسلم تھا تو پھر اس فعل پر سیاسۃ کے...
برکلے کے ایک ریٹائرڈ پولیٹیکل سائنٹسٹ چارلس ہنری کا کہنا ہے:
ہر نسل کو آواز بلند کرنا ہوتی ہے کیونکہ جمہوریت خود بخود نہیں ملتی۔ اس کے لئے جدوجہد کی ضرورت ہوتی ہے، جنگ کرنا پڑتی ہے۔ ایک مسلسل جدوجہد اور ایک لگاتار جنگ
(تنویر صادق)
سانحہ سیالکوٹ
ماورائے عدالت قتل کسی کے لیے بھی اور کسی صورت بھی جائز نہیں کیوں کہ اس سے فساد فی الارض پیدا ہوتا ہے اور فساد فی الارض پوری نوع انسانی کو قتل کرنے کے مترادف ہے
(توقیر صادق)
عامر خاکوانی لکھتے ہیں:
جس طرح لوگوں نے جلتی ہوئی لاش کی ویڈیوز بنائیں اور سینکڑوں لوگ مزے لے کر یہ ماجرا دیکھتے رہے، اس سے عوام کی بڑی خوفناک نفسیاتی تصویر سامنے آئی۔ حساس شخص کسی جانور کی جلتی ہوئی لاش بھی نہیں دیکھ سکتا، کجا یہ کہ جلتے انسان کو دیکھے۔ انسانی گوشت جلنے کی بو بھی ناقابل برداشت...
توہین رسالت کی سزا فقہ حنفی کی روشنی میں
ڈاکٹر محمد مشتاق لکھتے ہیں:
=AZWtYF261DUNRhj2WpOn127aSIohZ9MFY7oHY1-ECOUGypu_8MNUAT8qypyY-bruqOL5TQDnudLsOmSfWwtR0WWzJX_XfQu1yTwSVjcxNBWAaUwBzGTRHi4B_cN8NpnF5ug&__tn__=%2CO%2CP-R']جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ
عدالتی نظام سے مایوسی کی وجہ سے لوگ قانون ہاتھ...
معاشرے میں پرتشدد رویوں کے فروغ میں ایسی پنجابی فلموں کا بھی واضح کردار ہے جن میں پنجاب کے غنڈوں کو گلیمرائز کیا گیا ہے یا جن میں بڑھکیں مارنا اور بلند آہنگ گفتگو کرنا مروج تھا۔
علما کو عوام الناس کو یہ تعلیم تواتر سے دینے کی ضرورت ہے کہ قانونی راستہ اپنایا جائے اور از خود عدالت بننے کی کوشش نہ کی جائے. اگر کسی نے جرم کیا ہے تو سزا کا اختیار عوام کے پاس نہیں ہے یہ عدالت کا کام ہے.
مزید یہ کہ سماجی سائنس دانوں کو یہ دیکھنا چاہیے کہ معاشرے مین یہ انتہا پسندی کیسے پیدا...