نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ یہ بس آپ کی علم دوستی ہے کہ محض چھوٹی موٹی تحریروں کی بنیاد پر مجھ ایسے ناچیز سے اس قدر خوش گمانی رکھے ہوئے ہیں۔ اللہ رب العزت آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔
  2. محمداحمد

    اُڑنے نہ پائے تھے ۔۔۔ (ایک سوال کے ممکنہ جوابات)

    بجا فرمایا علی بھائی آپ نے۔ لیکن ماں باپ بچوں پر ایک حد تک ہی مانیٹرنگ کر سکتے ہیں۔ اور یہ کہ بہت سے ماں باپ اس معاملے میں لاپرواہی برتتے ہیں کہ اُن کے بچے کہاں اُٹھ بیٹھ رہے ہیں۔ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اگر کسی نا مناسب چیز کو پورا معاشرہ (رفتہ رفتہ) قبول کرلے تو پھر اس پر نہ کوئی دھیان...
  3. محمداحمد

    ایک جملہ کے لطائف

    مجھے اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ سب گفتگو گزشتہ سے پیوستہ ہے۔ اس لیے زیادہ غور سے نہیں پڑھا۔ :) :)
  4. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اچھی بات ہے۔ یہ ضرور دیکھ لیا کیجے کہ مذکورہ سائٹ ویب اسکریپنگ کی اجازت دیتی ہے یا نہیں۔ عموماً یہ معلومات روبوٹس ڈاٹ ٹی ایکس ٹی نامی فائل میں مل جاتی ہے۔ اس کا یو آر ایل کچھ اس قسم کا ہوتا ہے۔ websites.com/robots.txt لیکن ضروری نہیں ہے کہ ہر ویب سائٹ یہ معلومات فراہم کرے۔ اگر آپ Scrapy...
  5. محمداحمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح ! لیکن یہ مشورہ آنند بخشی کے پرستار شکیل احمد خان صاحب کے لئے تھا۔ :)
  6. محمداحمد

    ایک جملہ کے لطائف

    غالباً کوئی بھی لطیفہ اس صفحے پر جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔
  7. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کچھ تعارف ان ڈاکٹر صاحب کا بھی کرو ادیجے۔
  8. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اُمید ہے کہ کچھ عملی کام بھی ضرور کر رہے ہوں گے۔ ویسے ویب اسکریپنگ کافی دلچسپ چیز ہے۔
  9. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فلک بھائی یہ کتاب اپنے موضوع کے اعتبار سے کافی پیچیدہ ہے۔ اگر ممکن ہوا تو میں کچھ نہ کچھ خلاصہ لکھ دوں گا۔ ویسے اس کا بنیادی موضوع پیسے کی نفسیات نہیں ہے بلکہ پیسے کے حوالے سے لوگوں کی نفسیات ہے (بات وہی ہے) لیکن کسی کسی کو سمجھنے میں دقت ہو سکتی ہے۔ ویسے یوٹیوب وغیرہ پر اس کتاب کا خلاصہ مل...
  10. محمداحمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سدا بہار کے پھول لگا لیجے آنگن میں۔ تاکہ خزاں آنے پر بھی ان پر بہار ہی رہے۔ :)
  11. محمداحمد

    اٹھارہویں سالگرہ بے چارہ چارہ گر

    عبدالرحمٰن بھائی کاؤنسیلنگ میں اتنا مصروف ہوتے ہیں کہ محفل کی یاد ہی نہیں آتی۔ :)
  12. محمداحمد

    اُڑنے نہ پائے تھے ۔۔۔ (ایک سوال کے ممکنہ جوابات)

    :) :) :) ہاہاہاہاہا۔۔۔! محفل میں آپ کا ہونا بھی ایک نعمت ہے۔ اتنے مزے کی باتیں ایک ساتھ ہی کر دیتے ہیں آپ۔ :) شاعر با الفاظِ دیگر یہی کہہ رہا ہے کہ ع۔ دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہو لیکن دیکھنے والے کو لگ رہا ہے کہ جیسے پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں اور سر کڑاہی میں۔ :) :) :) ہم بولنے...
  13. محمداحمد

    اُڑنے نہ پائے تھے ۔۔۔ (ایک سوال کے ممکنہ جوابات)

    بہت شکریہ شاہد بھائی! خوشی ہوئی کہ آپ تحریر سے لطف اندوز بھی ہوئے اور اس میں موجود پیغام کو بھی با خوبی سمجھ لیا۔ رہی بات اختلاف کی تو وہ آپ کا حق ہے۔ میرا کہا حرفِ آخر ہرگز نہیں ہے بلکہ یہ تو ایک کوشش ہے کہ اس موضوع پر اس زاویے سے گفتگو کا آغاز ہو سکے۔
  14. محمداحمد

    اُڑنے نہ پائے تھے ۔۔۔ (ایک سوال کے ممکنہ جوابات)

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! سب سے پہلے تو معذرت قبول کیجے کہ عدم فرصت اور عدم یکسوئی کے باعث محفل میں حاضری نہیں ہو سکی۔ اور یہ گفتگو بھی بیچ میں رہ گئی۔
  15. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Psychology of Money Timeless Lessons on Wealth, Greed and Happiness by Morgan Housel یہ کتاب مکمل ہو گئی ہے۔
  16. محمداحمد

    اُڑنے نہ پائے تھے ۔۔۔ (ایک سوال کے ممکنہ جوابات)

    بہت شکریہ۔ ممنون ہوں۔ جی۔ یہ تو ہے۔ آج کل کے بچے سمجھدار ہیں۔ تو اُن بچوں کی بہتر طریقے سے رہنمائی کے لئے والدین اور بڑوں کو اُن سے بھی زیادہ سمجھدار ہونے کی ضرورت ہے۔ بلاشبہ! بچوں کو ہاتھ پکڑ کر چلانے کے بجائے سمجھانا بہتر رہتا ہے۔ تاکہ وہ جو بھی فیصلہ کریں وہ خود کریں اور اچھا فیصلہ کریں۔...
  17. محمداحمد

    اُڑنے نہ پائے تھے ۔۔۔ (ایک سوال کے ممکنہ جوابات)

    وارث بھائی کے تبصرے سے جو اقتباس آپ نے لیا اُس سے میں بھی کافی حد تک متفق ہوں۔ آپ نے اپنی رائے کا کھل کر اظہار نہیں کیا۔ اور تشویش یا غم کا اظہار بذریعہ اسمائیلیز ہی کیا۔ اگر آپ کچھ تفصیل لکھ سکیں تو ممکن ہے کہ گفتگو کی مزید راہیں کُھل جائیں۔
  18. محمداحمد

    اٹھارہویں سالگرہ بے چارہ چارہ گر

    جن خاتون کا افسانے میں ذکر ہے اگر ان کے پیچھے کوئی ہوتا بھی تو زیادہ دیر "سروائیو" نہیں کر پاتا۔ :) :)
  19. محمداحمد

    اٹھارہویں سالگرہ بے چارہ چارہ گر

    اچھا افسانہ ہے عبدالرحمٰن بھائی! حسبِ روایت آپ نے سالگرہ کے مہینے کی آخری تاریخ کے آخری گھنٹے میں اپنی تحریر لگا ہی دی۔ :) اچھا کیا۔ :) لیکن ہمارا پر زور مطالبہ یہ ہے کہ سال میں ایک بار محفل میں حاضری اچھی بات نہیں ہے۔ سو آپ زیادہ سے زیادہ لکھیں اور محفل میں پوسٹ کریں۔ اور جب نہ لکھنا ہو تب...
Top