مکتوب بنام حضرت صوفی خورشید عالم مخمور سدیدی
محترم صوفی صاحب زید معالیکم
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ
مزاج گرامی ، عجب اتفاق ہے کہ بندہ نے بھی آپ کو دو عدد خط لکھے ہیں اور جواب نہیں ملا۔ اسی طرح آپ نے بھی دو عدد خط لکھے ہیں اور جواب کا شکوہ ہے۔
سبحان اللہ و بحمدہ ، آپ کا 19 دسمبر 60ء کا لکھا ہوا...