جی بالکل یہی بات مناسب ہے۔
مزید یہ کہ منصوبے کو کامیاب ہونے کے لیے کریٹیکل ماس یعنی رضاکاروں کی مناسب تعداد کا ہونا ضروری ہے۔
کامن وائس کے اعداد و شمار کو دیکھیے تو معلوم ہوتا ہے کہ انگریزی زبان کے لیے پچانوے ہزار رضاکار میسر ہیں ، جرمن زبان کے لیے انیس ہزار ، سپینش زبان کے لیے چھبیس ہزار ،...